اللہ کا بندہ

اجمل خان — فروری 18، 2015 1:09 شام
اللہ کا یہ بندہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی محبت میں
اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی باتوں کو
اللہ کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سیکھنا‘ سمجھنا‘ عمل کرنا
اور
اللہ کے بندوں تک پہچانا چاہتا ہے۔
اللہ کے اس بندے کو’ محمد اجمل خان ‘ کہتے ہیں لیکن شارٹ کٹ میں آپ صرف ’ اجمل ‘ پکار سکتے ہیں کیونکہ کراچی میں لوگ اسی نام سے پکارتے ہیں۔
دینی تعلیم واجبی سی ہے اور اردو تو کسی درس گاہ میں پڑھا ہی نہیں لیکن بچپن سے ہی اردو سے شغف ہے۔
اِس شغف نے ’شغف ‘ کی ہی تخلص سے بچپن میں شاعری کی طرف مائل کیا لیکن ناکام رہا
اور اب پچپن میں آکر ایک سال پہلے کچھ لکھنے کا شوق پیدا ہوا۔
جو کچھ لکھا القلم (www.alqlm.org) کی نذر کیا۔
آج کل القلم عتاب میں ہے اسلئے اس طرف آ نکلا۔
نہ جانے یہ سفر کیسا رہے گا۔
ادب دوست — مارچ 10، 2016 11:32 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
محمد وارث — مارچ 10، 2016 11:37 صبح
خوش آمدید اجمل صاحب
سید عاطف علی — مارچ 10، 2016 12:14 شام
خوش آمدید - اجمل خاں صاحب۔​
عبداللہ امانت محمدی — مارچ 10، 2016 12:43 شام
السلام علیکم خوش آمدید!
لاریب مرزا — مارچ 10، 2016 2:56 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
نیرنگ خیال — مارچ 10، 2016 3:00 شام
خوش عام دید۔۔۔۔
زیک — مارچ 10، 2016 4:42 شام
جو صاحب آخری بار محفل میں سال پہلے آئے تھے انہیں آج کیوں خوش آمدید کہا جا رہا ہے؟
سید لبید غزنوی — مارچ 13، 2016 9:42 صبح
خوش آمدید
bilal260 — مارچ 13، 2016 11:25 صبح
میں بہت ہی پریشان ہوا اس تھریڈ کا ئٹل پڑھ کر کہ صرف ایک ہی بندہ ہے جو کہ اللہ کابندہ ہے اور وہ بھی اتنی مدت بعد اردو محفل پر رجسٹرڈ ہوا ہے۔
باقی کیا اللہ کے بندے نہیں؟
یہ بھی اسی تھریڈ سے تعلق رکھا ہے جس تھریڈ کا عنوان تھا " @اسے نہ پڑھے "
یہ سب کچھ پاکستانی ہی کرتے ہیں۔
موضوع منفرد منتخب کر لیا تا کہ ہر بندہ پرھے۔
bilal260 — مارچ 13، 2016 11:26 صبح
خوش آمدید جناب "اللہ کابندہ" اجمل خان
اردو محفل میں ایک اور فیملی ممبر کا اضافہ خوش آئند ہے۔
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 13، 2016 11:39 صبح
14 جنوری 2014 کو رکنیت حاصل کی، 1 سال اور ایک ماہ بعد 18 فروری 2015 کو تعارف پیش کیا۔ 24 مراسلے اور 15 ریٹنگز کے حصول کے بعد اپریل 2015 میں آخری بار محفل میں تشریف لائے۔
اور اب 10 مارچ 2016 کو ۔۔۔۔ :atwitsend:
اب مجھے سمجھ آئی کہ ہم ترقی کیوں نہیں کر سکتے:cool2:
ہادیہ — مارچ 13، 2016 11:41 صبح
خوش آمدید:)
فلک شیر — مارچ 13، 2016 11:49 صبح
خوش آمدید اجمل صاب​

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%81.80400/