امجد چیمہ — جون 7، 2014 2:02 شام
اسلام و علیکم
میں کامرس گریجویٹ ہوں اور میں نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1994 میں انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاونٹنٹس آف پاکستان سے کیا تھا۔ مختلف نوکریاں کرنے کے بعد آج کل روزنامہ پاکستان میں بطور مینیجر اکاونٹس کام کر رہا ہوں
نایاب — جون 7، 2014 2:11 شام
وعلیکم السلام
محترم بھائی امجد چیمہ آپکو محفل اردو میں دلی خوش آمدید
عبد الرحمن — جون 7، 2014 2:41 شام
وعلیکم السلام!
فورم پر دلی خوش آمدید!
زیک — جون 7، 2014 11:13 شام
خوش آمدید امجد
ثامر شعور — جون 8، 2014 4:20 صبح
خو ش آمدید امجد صاحب !
الف عین — جون 8، 2014 5:54 صبح
وعلیکم السلام اور خوش آمدید
امجد چیمہ — جون 9، 2014 8:09 صبح
مجھے خوش آمدید کہنے پر تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں
سیدہ شگفتہ — جون 10، 2014 6:59 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
شمشاد — جون 11، 2014 9:55 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شمشاد — جون 11، 2014 9:56 صبح
یہ بتائیں کہ اگر آپ کو کوئی تحریر بھیجی جائے اور وہ اشاعت کے قابل بھی ہو، تو کیا آپ روزنامہ پاکستان ملتان میں شائع کروانے میں مدد کر دیں گے؟
انیس الرحمن — جون 11، 2014 11:26 صبح
امجد چیمہ — جون 13، 2014 7:07 صبح
بہت شکریہ شگفتہ جی
قیصرانی — جون 13، 2014 7:21 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید

امجد چیمہ — جون 13، 2014 7:26 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
بہت شکریہ قیصرانی صاحب
سلمان حمید — جون 13، 2014 8:08 صبح
خوش آمدید امجد صاحب

غدیر زھرا — جون 29، 2014 6:54 صبح
وعلیکم السلام

خوش آمدید

امجد چیمہ — جولائی 2، 2014 12:03 شام
وعلیکم السلام

خوش آمدید
شکریہ
زبیر مرزا — جولائی 2، 2014 12:12 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب - چیمہ ، چٹھہ یہ نام دیکھ کر بھائی چارے کی خوشبو آتی ہے
(بھائی چارہ ساتھ پڑھاجائے علیحدہ علیحدہ نہیں)