amirnawazkhan — نومبر 22، 2013 4:37 شام
پیشے کے لحاظ سے میں وکیل ہوں اور پشاور میں وکالت کرتا ہوں،جہاں میں پلا بڑھا اور تعلیم حاصل کی۔آپ لوگوں سے مل کر خوشی ہوئی۔کوشش کرونگا کہ اس فورم پر اپنی حاضری کو یقینی بناوں۔
سید ذیشان — نومبر 22، 2013 4:39 شام
خوش آمدید عامر نواز خان صاحب۔

قیصرانی — نومبر 22، 2013 4:43 شام
محفل پر خوش آمدید
شمشاد — نومبر 22، 2013 5:41 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
عبد الرحمن — نومبر 22، 2013 6:23 شام
فورم پر خوش آمدید امیر صاحب!
منصور مکرم — نومبر 22، 2013 6:29 شام
امیر نواز خان اردو محفل میں خوش آم دید۔
آپ کا پشاور سے تعلق بارے جان کر خوشی ہوئی۔
انیس الرحمن — نومبر 26، 2013 10:27 صبح
عمر سیف — نومبر 26، 2013 3:38 شام
خوش آمدید
ایوب ناطق — نومبر 27، 2013 4:53 صبح
پہ خیر راغلے ۔۔۔
الف عین — نومبر 28، 2013 3:07 صبح
خوش آمدید، امید ہے پابندی سے آتے رہیں گے
سید شہزاد ناصر — نومبر 28، 2013 3:15 صبح
خوش آمدید
امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا