امین شارق — ستمبر 28، 2020 9:49 صبح
امین شارق کا تعارف
Ali Baba — ستمبر 28، 2020 10:20 صبح
لڑی بنا لی ہے تو تعارف بھی لکھ دیں۔
شمشاد — ستمبر 28، 2020 10:31 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق کچھ بتائیں۔
امین شارق — ستمبر 28، 2020 10:34 صبح
لڑی بنا لی ہے تو تعارف بھی لکھ دیں۔
Name Amin Shariq shairi se lagao hai karachi me rehta hun
شمشاد — ستمبر 28، 2020 10:45 صبح
اوپر آپ نے اردو میں لکھا اور اب آپ رومن میں لکھ رہے ہیں، کیا وجہ ہوئی؟
امین شارق — ستمبر 28، 2020 10:48 صبح
uper tuaruf me urdu kikha jaraha hai lekin yahan tabsarey me urdu nahi aarha aap hi rehnumai farmayen please
شمشاد — ستمبر 28، 2020 11:06 صبح
کیا اس فورم کا ویب پیڈ مسئلہ دے رہا ہے؟ یا اردو ٹائپنگ کی پریکٹس نہیں ہے آپ کو؟
امین شارق — ستمبر 28، 2020 11:10 صبح
کیا اس فورم کا ویب پیڈ مسئلہ دے رہا ہے؟ یا اردو ٹائپنگ کی پریکٹس نہیں ہے آپ کو؟
SIR WEB PAD MASLA DE RAHA HAI URDU TYPING KI PROBLEM NAHI HAI MUJHEY
شمشاد — ستمبر 28، 2020 11:21 صبح
آپ کے کمپیوٹر پر "اردو" زبان انسٹال ہے؟
نیز آپ ایک دفعہ ALT+SHIFT دبا کر کوشش کریں۔
امین شارق — ستمبر 28، 2020 11:39 صبح
آپ کے کمپیوٹر پر "اردو" زبان انسٹال ہے؟
نیز آپ ایک دفعہ ALT+SHIFT دبا کر کوشش کریں۔
FFGF
آپ کے کمپیوٹر پر "اردو" زبان انسٹال ہے؟
نیز آپ ایک دفعہ ALT+SHIFT دبا کر کوشش کریں۔
HAN SHAYAD INSTALL NAHI HAI
شمشاد — ستمبر 28، 2020 11:59 صبح
اچھا آپ ایک اور کوشش کریں، اپنے کمپیوٹر پر نوٹ پیڈ یا ورڈ میں اردو میں لکھ کر وہاں سے نقل کر کے یہاں چسپاں کر کے دیکھیں۔
امین شارق — ستمبر 28، 2020 12:13 شام
اچھا آپ ایک اور کوشش کریں، اپنے کمپیوٹر پر نوٹ پیڈ یا ورڈ میں اردو میں لکھ کر وہاں سے نقل کر کے یہاں چسپاں کر کے دیکھیں۔
boht shukaria urdu likha jarha hai lekin keyboard ki setting out hai rehnumai karen please jese me apna nam urdu me likhun to ye araha hai معبغ ےمدط
شمشاد — ستمبر 28، 2020 12:27 شام
منتظمین اردو محفل متوجہ ہوں۔ کسی زمانےمیں یہاں ڈاؤنلوڈ میں "اردو کی بورڈ" ہوتا تھا، جو کہ اب مجھے نظر نہیں آ رہا۔
امین شارق کی مدد کریں کہ یہاں اردو میں کیسے لکھنا ہے۔
امین شارق — ستمبر 28، 2020 1:16 شام
منتظمین اردو محفل متوجہ ہوں۔ کسی زمانےمیں یہاں ڈاؤنلوڈ میں "اردو کی بورڈ" ہوتا تھا، جو کہ اب مجھے نظر نہیں آ رہا۔
امین شارق کی مدد کریں کہ یہاں اردو میں کیسے لکھنا ہے۔
boht shukaria JAZAKALLAH
احمد محمد — ستمبر 28، 2020 2:29 شام
خوش آمدید محترم
امین شارق — ستمبر 28، 2020 2:40 شام
boht shukaria ahmed muhammad sahb
محمد وارث — ستمبر 28، 2020 4:49 شام
خوش آمدید امین شارق صاحب۔
امین شارق — ستمبر 28، 2020 5:16 شام
خوش آمدید امین شارق صاحب۔
boht shukaria muhammad WARISsahb
صابرہ امین — ستمبر 28، 2020 5:31 شام
خوش آمدید امین شارق بھیا

امین شارق — ستمبر 29، 2020 5:19 صبح
خوش آمدید امین شارق بھیا
Boht Shukaria Sabira Sahiba