ماہ وش — فروری 19، 2007 2:38 صبح
محفل واسیو کو اطلاع ہو کہ ایک نئے ممبر کا اضافہ ہوا ہے ،، ان کو خوش آمدید
امید ہے محفل پر ان کا وقت اچھا کٹے گا ۔۔
بدتمیز — فروری 19، 2007 2:41 صبح
دوست — فروری 19، 2007 3:32 صبح
جی آٰیاں نوں
قیصرانی — فروری 19، 2007 7:53 صبح
ِخوش آمدید
پاکستانی — فروری 19، 2007 8:24 صبح
خوش آمیدید انعم
شمشاد — فروری 22، 2007 12:05 صبح
خوش آمدید جناب
لیکن اپنی آمد کا ثبوت تو دیں۔
ماہ وش — فروری 22، 2007 12:47 صبح
یہ جناب ہیں جناب اسی لئے تو جواب نہیںدیتے ہیں
شمشاد — فروری 22، 2007 12:55 صبح
یہ تو کوئی دلیل نہ ہوئی اپنا آپ ثابت کرنےکی۔
دھند کے پیچھے — فروری 22، 2007 8:28 صبح
خوش آمدید انعم کیانی
الف عین — فروری 22، 2007 9:44 صبح
انعم کیانی کو خوش آمدید میری جانب سے بھی۔
فرحت کیانی سے تعلق؟