اویس ارشاد — دسمبر 3، 2015 9:03 صبح
دوستوں میں اس فارم میں نیا آیا ہوں۔ امید ہے آپ سب تھیک سے ہوں گے۔ آپ سب کا بہت شکریہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا۔
محمد عامر شہزاد — دسمبر 3، 2015 9:12 صبح
خوش آمدید اویس ارشاد صاحب،
کچھ اپنے بارے میں لکھیں، آپ کہاں سے ہیں اور کیا کرتے ہیں ؟
محمد تابش صدیقی — دسمبر 3، 2015 9:18 صبح
محفل میں خوش آمدید۔
حمیرا عدنان — دسمبر 3، 2015 9:22 صبح
دوستوں میں اس فارم میں نیا آیا ہوں۔ امید ہے آپ سب تھیک سے ہوں گے۔ آپ سب کا بہت شکریہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا۔
خوش آمدید اویس ارشاد جی
محفل میں خوش آمدید
عندلیب — دسمبر 3، 2015 9:30 صبح
خوش آمدید!
اویس ارشاد — دسمبر 3، 2015 9:45 صبح
خوش آمدید اویس ارشاد صاحب،
کچھ اپنے بارے میں لکھیں، آپ کہاں سے ہیں اور کیا کرتے ہیں ؟
شکریہ آپ نے جواب دیا۔ سر مع لاہور سے ہوں۔ اب مع جوب کرتا ہوں۔
اویس ارشاد — دسمبر 3، 2015 9:47 صبح
آپ کا بھی شکریہ۔ یہ فارم بہت اچھا ہے بہت سے لوگ جلد جواب دیتے ہیں۔ بہت خوشی ہوئی یہ فارم جوائن کر کے۔
اویس ارشاد — دسمبر 3، 2015 9:48 صبح
خوش آمدید اویس ارشاد جی
محفل میں خوش آمدید
حمیرا عدنان آپ کا بھی بہت شکریہ آپ نے بھی مجھے خوش آمدید کہا۔
اویس ارشاد — دسمبر 3، 2015 9:49 صبح
عندلیب آپ کا بھی شکریہ آپ نے بھی خوش آمدید کیا۔
مدثر علی شہپر — دسمبر 3، 2015 1:21 شام
ہماری طرف سے گرم گرم خوش خاص دید قبول کیجئے۔۔۔۔! آداب عرض ہے
کاشف اختر — دسمبر 3، 2015 1:28 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
ادب دوست — دسمبر 3، 2015 1:31 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
افضل حسین — دسمبر 3، 2015 3:00 شام
بہت خوش آمدید
طالب كشميري — دسمبر 3، 2015 3:19 شام
آپ کا آنا مبارک
آئیے آئیے اپنوں میں آئیے
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 3، 2015 7:03 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
محمد وارث — دسمبر 4، 2015 3:10 صبح
خوش آمدید اویس صاحب
آوازِ دوست — دسمبر 4، 2015 4:16 صبح
جناب اویس ارشاد صاحب خوش آمدید۔ اُمید ہے آپ اُردو محفل کو دلچسپ پائیں گے

اویس ارشاد — دسمبر 5، 2015 1:30 شام
ہماری طرف سے گرم گرم خوش خاص دید قبول کیجئے۔۔۔۔! آداب عرض ہے
مدثر علی شہپر بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ آپ نے بھی خوش آمدید کہا۔ !
اویس ارشاد — دسمبر 5، 2015 1:32 شام
محمد کاشف اختر بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ آپ نے بھی خوش آمدید کہا۔ !
اویس ارشاد — دسمبر 5، 2015 1:33 شام
ادب دوست بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ آپ نے بھی خوش آمدید کہا۔ !!