میرا نام سعید احمدصدیقی ہے عرصہ ۳۴ سال سعودی عرب میں گزار کر اب امریکہ میں عرصہ ۶سال سے مقیم ہوں اور اردو محفل اور اردو مجلس پر وقت گزار کرتے ہیں ۔
بہت بہت خوش آمدید
آپ بزرگوں کی آمد ہم بچوں کے لئے فائدہ مند ہے
نیو یارک
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%93%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA.78065/