ابوھریرہ — جنوری 24، 2010 9:20 شام
السلام علیکم سب کو
اس محفل میں نیا ممبر ھوں میرا نام محمد احمد ھے میں کویت کے ایک اخبار میں ویب لوڈر کے عہدے پر کام کرتا ھوں
اس فورم میں میں اپنے بڑے بھائی کے بتانے پر آیا ھوں اُمید کرتا ھوں اس فورم پر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
اور جہاں تک مجھ سے بن پایا میں بھی جو کر سکا اس فورم کے لئیے کروں گا
اس دھاگے پر آ کر سب اپنا اپنا تعرف کروائیں چاہے وہ نئے ممبر ھیں یا پُرانے ممبر ھیں اس سے نئے آنے والوں کو آسانی ھو گی
اُمید کرتا ھوں آپ میری بات کو سمجھ کر عمل بھی کریں گے آپ کی دعاؤں کا طالب محمد احمد
ابن سعید — جنوری 24، 2010 9:44 شام
ہم محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ بھئی ہم تو اپنے تعارف پر صفحے کے صفے سیاہ کر چکے ہیں اس لئے تعارف کا زمرہ کھنگالنا مفید ہوگا۔ ہاں محفل میں آءے نئے مہمانوں سے توقع رکھی جاتی ہے کہ وہ اپنا تفصیلی تعارف دینے کے لئے نئے تھریڈ کھول لیں۔ ویسے یہ ویب لوڈر کون سا عہدہ ہے اور اس کے تئیں کیا کام کرنا ہوتا ہے؟
arifkarim — جنوری 25، 2010 3:00 صبح
محفل پر خوش آمدید
dxbgraphics — جنوری 25، 2010 5:20 صبح
محفل میںخوش آمدید
dxbgraphics — جنوری 25، 2010 5:21 صبح
ہم محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ بھئی ہم تو اپنے تعارف پر صفحے کے صفے سیاہ کر چکے ہیں اس لئے تعارف کا زمرہ کھنگالنا مفید ہوگا۔ ہاں محفل میں آءے نئے مہمانوں سے توقع رکھی جاتی ہے کہ وہ اپنا تفصیلی تعارف دینے کے لئے نئے تھریڈ کھول لیں۔ ویسے یہ ویب لوڈر کون سا عہدہ ہے اور اس کے تئیں کیا کام کرنا ہوتا ہے؟
میرے خیال میں آف لائن جتنا ویب کا کام کیا جاتا ہے ان کو ویپ پر اپ لوڈنگ ان کے فرائض میں ہوگا۔
سویدا — جنوری 25، 2010 10:06 صبح
محفل پر خوش آمدید
شمشاد — جنوری 25، 2010 10:09 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
آپ کے بڑے بھائی کا کیا نام ہے؟ کیا وہ بھی اردو محفل کے رکن ہیں؟
محمدصابر — جنوری 25، 2010 10:18 صبح
محفل میںخوش آمدید
محمداحمد — جنوری 25، 2010 12:34 شام
خوش آمدید جناب!
ہم بھی آپ کے ہمنام ہیں۔
ابوھریرہ — جنوری 25، 2010 1:17 شام
السلام علیکم سب کو
بہت بہت شکریہ سب کے ویلکم کرنے کا
ابوھریرہ — جنوری 25، 2010 1:19 شام
خوش آمدید جناب!
ہم بھی آپ کے ہمنام ہیں۔
مجھے بھی اپنا نام لینا اچھا لگتا ھے ویسے تو اپنا نام کم ہی لیا جاتا ھے
ابوھریرہ — جنوری 25، 2010 1:23 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
آپ کے بڑے بھائی کا کیا نام ہے؟ کیا وہ بھی اردو محفل کے رکن ہیں؟
شمشاد بھائی میرے بڑے بھائی کا نام فیاض احمد ھے اور وہ بھی میرے ساتھ ہی کویت میں رہتے ھیں
نہیں وہ بہت مصروف ھوتے ھیں اس لئیے وہ ممبر تو نہیں مگر دیکھنے کی حد تک وہ ضرور ایسی مفید سائیٹس کو کھولتے ھیں
اسی لئیے اُنہوں نے مجھے یہاں کا بتایا تاکہ میں کچھ سیکھ سکوں یہاں سے
ابوھریرہ — جنوری 25، 2010 1:27 شام
ہم محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ بھئی ہم تو اپنے تعارف پر صفحے کے صفے سیاہ کر چکے ہیں اس لئے تعارف کا زمرہ کھنگالنا مفید ہوگا۔ ہاں محفل میں آءے نئے مہمانوں سے توقع رکھی جاتی ہے کہ وہ اپنا تفصیلی تعارف دینے کے لئے نئے تھریڈ کھول لیں۔ ویسے یہ ویب لوڈر کون سا عہدہ ہے اور اس کے تئیں کیا کام کرنا ہوتا ہے؟
بہت شکریہ بھائی ویلکم کرنے کا
ویب لوڈر کا مطلب ھے میں اخبار کی جتنی بھی نیوز ھوتی ھیں مثلاً
ٹیکسٹ فائلز' امیجز فائلز' پی ڈی ایف فائلز ان سب کو ایک پروگرام کے تحت سائٹ پر لوڈ کرتا ھوں
ابوھریرہ — جنوری 25، 2010 1:30 شام
میرے خیال میں آف لائن جتنا ویب کا کام کیا جاتا ہے ان کو ویپ پر اپ لوڈنگ ان کے فرائض میں ہوگا۔
کسی حد تک ایسا بھی ھے
آف لائن سب کچھ کر کے پھر ایف ٹی پی کے ذریعے سائٹ پر لوڈ کرنے کو ویب لوڈر کہتے ھیں
محمد وارث — جنوری 25، 2010 2:41 شام
اردو محفل پر خوش آمدید!
ملائکہ — جنوری 25، 2010 2:53 شام
خوش آمدید

فرخ منظور — جنوری 25، 2010 2:57 شام
خوش آمدید جناب!
ابوھریرہ — جنوری 25، 2010 3:35 شام
آپ لوگوں کا بھی شکریہ
ایمان فاطمہ — جنوری 25، 2010 5:21 شام
خوش آمدید۔اور آپ کا شکریہ کہ آپ نے مجھے بھی خو ش آمدید کہا۔
فرحان دانش — جنوری 25، 2010 5:58 شام
السلام علیکم سب کو
اس محفل میں نیا ممبر ھوں میرا نام محمد احمد ھے میں کویت کے ایک اخبار میں ویب لوڈر کے عہدے پر کام کرتا ھوں
اس فورم میں میں اپنے بڑے بھائی کے بتانے پر آیا ھوں اُمید کرتا ھوں اس فورم پر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
اور جہاں تک مجھ سے بن پایا میں بھی جو کر سکا اس فورم کے لئیے کروں گا
اس دھاگے پر آ کر سب اپنا اپنا تعرف کروائیں چاہے وہ نئے ممبر ھیں یا پُرانے ممبر ھیں اس سے نئے آنے والوں کو آسانی ھو گی
اُمید کرتا ھوں آپ میری بات کو سمجھ کر عمل بھی کریں گے آپ کی دعاؤں کا طالب محمد احمد
اردو محفل پر خوش آمدید خوش آمدید خوش آمدید
مجھے فرحان دانش کہتے ہیں ۔ مجھے یہاں آئے 2سال 4 مہینے ہو گئے ہیں۔