یوسف سلیم — جنوری 6، 2024 3:38 شام
میرا نام یوسف سیلم ہے... پیشہ کے اعتبار سے ڈاکٹر ہوں... اس محفل میں آنے کا مقصد اردو کو مقبول کرنا ہے... داغ دہلوی کے شعر کا قائل ہوں
¬
ہندوستاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
موبائل پر اردو ہی استعمال کرتا ہوں لیکن ابھی تک وہ بات نہیں ہے جو عربوں کو موبائل پر عربی استعمال کرتے دیکھی تھی.
Android پر اردو ابھی بہت پیچھے ہے
محمد عبدالرؤوف — جنوری 6، 2024 4:11 شام
خوش آمدید ڈاکٹر صاحب۔
آپ کہاں پریکٹس کرتے ہیں؟
یوسف سلیم — جنوری 6، 2024 4:13 شام
لاہور میں.. ایک سرکاری ہسپتال میں ملازم ہوں
محمد عبدالرؤوف — جنوری 6، 2024 4:14 شام
ایک اور ڈاکٹر صاحب بھی محفل کا حصہ ہیں۔ غالباً وہ بھی لاہور میں ہی پریکٹس کرتے ہیں۔
زیک — جنوری 6، 2024 4:19 شام
خوش آمدید یوسف!
یوسف سلیم — جنوری 6، 2024 4:22 شام
یہ تو اچھی بات ہے...
آپ اردو ترجمہ میں مدد کر سکتے ہیں؟
اس کا کچھ حصہ تو میں کر چکا ہوں لیکن کافی ابھی باقی ہے اگر یہ ترجمہ ہو جائے تو اردو ہوم آٹومیٹمیشن میں صفحہ اول پر ہو گی...یہ پراجیکٹ گوگل کےایک پراجیکٹ کے بعد github پر سب سے بڑا ہے
'اردو ترجمہ ہوم اسٹنٹ کےلیے Home Assistant' لڑی کا مراسلہ
https://www.urduweb.org/mehfil/threads/اردو-ترجمہ-ہوم-اسٹنٹ-کےلیے-home-assistant.120236/post-2525746
یوسف سلیم — جنوری 6، 2024 4:25 شام
آپ کے استقبالیہ کا شکریہ...
آپ کی کچھ لکھائی نظر سے گزری ہے جن کو پڑھ کر دلی سکون محسوس ہوا
جاسمن — جنوری 6، 2024 4:42 شام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اور
خوش آمدید ڈاکٹر یوسف!
جاسمن — جنوری 6، 2024 4:43 شام
ایک اور ڈاکٹر صاحب بھی محفل کا حصہ ہیں۔ غالباً وہ بھی لاہور میں ہی پریکٹس کرتے ہیں۔
فاخر رضا تو شاید کراچی میں ہیں۔
یوسف سلیم — جنوری 6، 2024 4:44 شام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اور
خوش آمدید ڈاکٹر یوسف!
وعلیکم السلام
یوسف سلیم — جنوری 6، 2024 4:45 شام
فاخر رضا تو شاید کراچی میں ہیں۔
کراچی ایک بار جانے کا شرف حاصل ہوا ہے.
علی وقار — جنوری 6، 2024 5:07 شام
خوش آمدید، یوسف سلیم صاحب۔
یوسف سلیم — جنوری 6، 2024 5:12 شام
خوش آمدید، یوسف سلیم صاحب۔
شکریہ
محمداحمد — جنوری 6، 2024 5:20 شام
باز خوش آمدید محترم یوسف سلیم صاحب۔
امید ہے محفل میں خوب دل لگے گا آپ کا۔
یوسف سلیم — جنوری 6، 2024 5:22 شام
باز خوش آمدید محترم یوسف سلیم صاحب۔
امید ہے محفل میں خوب دل لگے گا آپ کا۔
بہت شکریہ جناب...
جو مل بیٹھے تین چار تو خوب جمے گی محفل
زیک — جنوری 6، 2024 5:28 شام
آپ کی کچھ لکھائی نظر سے گزری ہے جن کو پڑھ کر دلی سکون محسوس ہوا
یہ تو اچھی بات ہے۔ شاید کم ہی محفلین نے ایسا سکون محسوس کیا ہو گا
سیما علی — جنوری 6، 2024 5:51 شام
محمد عبدالرؤوف — جنوری 6، 2024 7:31 شام
فاخر رضا تو شاید کراچی میں ہیں۔
فاخر رضا تو کراچی سے ہیں۔ عاطف ملک بھی ڈاکٹر ہیں جو لاہور سے ہیں۔
یوسف سلیم — جنوری 6، 2024 7:34 شام
یہ تو اچھی بات ہے۔ شاید کم ہی محفلین نے ایسا سکون محسوس کیا ہو گا
مطلب آپ سخت واقعہ ہوئے ہیں؟
یوسف سلیم — جنوری 6، 2024 7:35 شام