اپنے مُنہ اپنا تعارف

Ijaz Ahmed — جنوری 30، 2014 8:07 شام
السلام علیکم
اس فورم کے تمامی احباب کو، بجائے اس کے کہ میں اپنا تعارف ،بندۂ خاکسار، تابعدار ،بیزار جیسے القابات سے شروع کروں ۔ سادہ لفظوں میں پیش خدمت ہے:
نام : اعجاز احمد ، ہے وطن عزیز آذاد کشمیر سے تعلق ۔ان دنوں انگلینڈ میں مقیم ہوں ۔
اس فورم میں آپ احباب کی شیئر کی ہوئی مفید اور معلوماتی تحریروں سے کافی عرصہ سے استفادہ حاصل کر رہا تھا ۔سو آج سوچا کیوں نہ اس گاؤں میں ایک کٹیا میں بھی بنا لوں ۔ کچھ اور نہ سہی آتے جاتے سلام دعا کا ثواب ہی سہی ۔۔ فقیر کو یہ کم ہے کیا۔۔؟
امیداورمحبت — جنوری 30، 2014 8:09 شام
محفل پر خوش آمدید
Ijaz Ahmed — جنوری 30، 2014 8:13 شام
Umeed aur mohbt,,, thank you very
Ijaz Ahmed — جنوری 30، 2014 8:14 شام
Thank you very much...
محمد علم اللہ — جنوری 30، 2014 8:41 شام
السلام علیکم
اس فورم کے تمامی احباب کو، بجائے اس کے کہ میں اپنا تعارف ،بندۂ خاکسار، تابعدار ،بیزار جیسے القابات سے شروع کروں ۔ سادہ لفظوں میں پیش خدمت ہے:
نام : اعجاز احمد ، ہے وطن عزیز آذاد کشمیر سے تعلق ۔ان دنوں انگلینڈ میں مقیم ہوں ۔
اس فورم میں آپ احباب کی شیئر کی ہوئی مفید اور معلوماتی تحریروں سے کافی عرصہ سے استفادہ حاصل کر رہا تھا ۔سو آج سوچا کیوں نہ اس گاؤں میں ایک کٹیا میں بھی بنا لوں ۔ کچھ اور نہ سہی آتے جاتے سلام دعا کا ثواب ہی سہی ۔۔ فقیر کو یہ کم ہے کیا۔۔؟
محمد علم اللہ — جنوری 30، 2014 8:42 شام
خوش آمدید
زیک — جنوری 30، 2014 8:42 شام
خوش آمدید اعجاز
شمشاد — جنوری 30، 2014 8:44 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
قیصرانی — جنوری 30، 2014 8:56 شام
محفل پر خوش آمدید :)
خالد محمود چوہدری — جنوری 30، 2014 9:12 شام
محفل میں خوش آمدید۔
الف عین — جنوری 31، 2014 2:32 صبح
محفل میں خوش آمدید
معاویہ منصور — جنوری 31، 2014 3:27 صبح
خوش آمدید!
محمد بلال اعظم — جنوری 31، 2014 3:29 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد وارث — جنوری 31، 2014 3:50 صبح
خوش آمدید اعجاز صاحب
نایاب — جنوری 31، 2014 4:15 صبح
محترم اعجاز احمد صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
شیزان — جنوری 31، 2014 4:18 صبح
خوش آمدید
Ijaz Ahmed — جنوری 31، 2014 12:34 شام
آپ سبھی محترم احباب کا فرداََ فرداََ تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں....
عبد الرحمن — جنوری 31، 2014 1:16 شام
فورم پر خوش آمدید اعجاز بھائی!
S. H. Naqvi — جنوری 31، 2014 1:25 شام
میں سمجھا اپنے منہ میاں مٹھو سے اگلا محاورہ ہے شاید اپنے منہ اپنا تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔!:p
خیر تعارف تو اپنے منہ سے ہی کرانا پڑتا ہے۔ :)
محفل پر خوش آمدید محترم، گویا آپ نے اتنا عرصہ مشاہدہ کیا اور سوچ سمجھ کر رکینت اختیار کی۔:rolleyes:
تلمیذ — جنوری 31، 2014 2:18 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، اعجاز صاحب۔
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D9%85%D9%8F%D9%86%DB%81-%D8%A7%D9%BE%D9%86%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.71701/