یونس رضا — جنوری 16، 2008 11:05 صبح
حسن علوی — جنوری 16، 2008 11:11 صبح
یونس بھائی لگتا ھے کہ آپ کوئی تصویر اپلوڈ کرنے کا تجربہ کر رھے ہیں، چلیئے ایسا کیجیئے کہ
یہاں کلک کیجیئے اور تصویر اپلوڈ کرنے کا درست طریقہ جانیئے، امید ھے انشاءاللہ آپکا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
جہانزیب — جنوری 16، 2008 11:37 صبح
یونس بھائی لگتا ھے کہ آپ کوئی تصویر اپلوڈ کرنے کا تجربہ کر رھے ہیں، چلیئے ایسا کیجیئے کہ
یہاں کلک کیجیئے اور تصویر اپلوڈ کرنے کا
سہی طریقہ جانیئے، امید ھے انشاءاللہ آپکا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
سہی یا صحیح؟ یا پھر صیح؟

حسن علوی — جنوری 16، 2008 11:41 صبح
حضور بہت ہی عقابی نظر پائی ھے، املاء کی غلطیاں اکثر سرزد ہو جاتیں ہیں۔
اصلاح کا شکریہ
جہانزیب — جنوری 16، 2008 11:53 صبح
بھئی یہ عقابی نظر نہیں بلکہ میں تو خود اس مصیبت کا شکار رہتا ہوں ۔
damsel — جنوری 16، 2008 12:33 شام
سہی یا صحیح؟ یا پھر صیح؟
یہ وہ غلطی ہے جع مین نے میٹرک میں بارہا کی اور اصلاح پر بھی مسجھ نہ آتا کہ آخر کیا غلطی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چشمہ لگاتی ہوں اس کے باوجود ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ دوسرا "ح " نظر نہیں آتا تھا
اس کو
صحیح لکھتے ہیں

یونس رضا — جنوری 16، 2008 4:11 شام
" صحیح " پر اتنا زور نا دیں، غلطی پر غور فرمائیے، ہم کب تک تجربات کرتے رہیں گے ؟ ہمیں ایک مشورہ اور عنایت فرمائیے کہ اگر ہم کوئی "اردو کا پیج" مثلا کسی اخبار کا صفحہ وغیرہ اگر اسکین کرتے ہیں ہو وہ Mpeg, Jpg وغیرہ بنتا ہے، یعنی ایکسٹینشن ۔ ۔ ۔ سوال ہمارا یہ ہے کہ کیا ہم اس پیپر کو کسی اردو سافٹ ویئر پر کھول سکتے ہیں یا نہیں ؟۔ ۔
دوست — جنوری 17، 2008 5:20 صبح
جی ابھی ایسا ممکن نہیں۔ وہ ایک تصویر ہی رہے گی۔
محب علوی — جنوری 17، 2008 9:41 صبح
ایک عربی کا مشہور مقولہ یاد آ گیا
تمہارا صیح بھی صحیح نہیں اور تمہارا غَلظ بھی غلط ہے
جہانزیب — جنوری 17، 2008 9:43 صبح
یہاںاصل موضؤع تجربہ ہے
