بنتِ سلیم — اکتوبر 30، 2012 2:21 شام
السلام و علیکم:
اردو محفل کے کاروان میں شامل ہوتےہوئے مجھے خوشی ہو رہی ہے۔ ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں اچھے ذہن اور تخلیقی لوگوں کا آشیانہ ہو، جہاں ہر طرف علم و دانش کے خزانے بکھرے ہوں تو کیوں نہ ان بکھرے موتیوں سے اپنے دامن کو بھر لیا جائے۔ بس یہی سوچ کر اس کاروان میں شامل ہو گئی۔ اب کہاں تک ساتھ چلتی ہوں اس کاعلم تو اللہ کو ہے مگر کوشش یہی رہے گی کہ روز تھوڑی دیر اس علم کے سمندر میں سیر کی جائے۔
تھوڑا سا اپنا تعارف بھی کروا دیتی ہوں،
نام تو کچھ اور ہے مگر بنتِ سلیم سے پہچان سکتے ہیں۔ کراچی کی رہائشی اور ایک فارماسوٹیکل کے آفس میں جاب کرتی ہوں۔ سرسید کالج سے گریجویٹ اور سادہ مزاج ہوں۔ نہ زیادہ روشن خیال نہ زیادہ تنگ نظر۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی سے دلچسپی ہے اور ملک میں جدید سائنسی ترقی کی خواباں۔ اس لیے ایسے لوگوں کی دل سے عزت کرتی ہوں جو ملک و قوم کی ترقی کے لئے ہر وقت کام کرتے ہیں۔
محب علوی — اکتوبر 30، 2012 2:26 شام
خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر۔
آئی ٹی میں کس چیز سے دلچسپی ہے ، ایک سے زائد چیزوں کا بھی بتا سکتی ہیں آپ ؟
بنتِ سلیم — اکتوبر 30، 2012 2:43 شام
خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر۔
آئی ٹی میں کس چیز سے دلچسپی ہے ، ایک سے زائد چیزوں کا بھی بتا سکتی ہیں آپ ؟
گرافکس اور پروگرامنگ میں۔
محمد بلال اعظم — اکتوبر 30، 2012 2:45 شام
خوش آمدید
قرۃالعین اعوان — اکتوبر 30، 2012 2:48 شام
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔۔۔۔۔!!
عائشہ عزیز — اکتوبر 30، 2012 2:49 شام
خوش آمدید!
محب علوی — اکتوبر 30، 2012 2:52 شام
گرافکس اور پروگرامنگ میں۔
زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ بات ہے تو اس دھاگے کو بھی دیکھیں ذرا
پائتھون پروگرامنگ کے دھاگے
محمد وارث — اکتوبر 30، 2012 4:05 شام
خوش آمدید بنتِ سلیم صاحبہ
عسکری — اکتوبر 30، 2012 4:06 شام
موسٹ ویلکیم یہاں بہت سارے ممبر بذات خود علم کا خزانہ ہیں سوائے میرے میں اشٹوڈنٹ ہوں

مدیحہ گیلانی — اکتوبر 30، 2012 4:17 شام
اردو محفل میں خوش آمدید بنتِ سلیم صاحبہ!
مہ جبین — اکتوبر 30، 2012 4:49 شام
بنتِ سلیم کو محفل میں خوش آمدید
یقیناً سیکھنے والوں کے لئے یہاں بہت علمی و ادبی مواد ہے
حسیب نذیر گِل — اکتوبر 31، 2012 2:06 صبح
خوش آمدید۔
آپ سے آئی ٹی کے زمروں میں سرگرم رہنے کی توقع کی جاسکتی ہے

حسیب نذیر گِل — اکتوبر 31، 2012 2:07 صبح
زبردست ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یہ بات ہے تو اس دھاگے کو بھی دیکھیں ذرا
پائتھون پروگرامنگ کے دھاگے
توبہ توبہ کتنی مارکیٹنگ ہورہی ہے

ناعمہ عزیز — اکتوبر 31، 2012 3:15 صبح
السلام و علیکم:
اردو محفل کے کاروان میں شامل ہوتےہوئے مجھے خوشی ہو رہی ہے۔ ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں اچھے ذہن اور تخلیقی لوگوں کا آشیانہ ہو، جہاں ہر طرف علم و دانش کے خزانے بکھرے ہوں تو کیوں نہ ان بکھرے موتیوں سے اپنے دامن کو بھر لیا جائے۔ بس یہی سوچ کر اس کاروان میں شامل ہو گئی۔ اب کہاں تک ساتھ چلتی ہوں اس کاعلم تو اللہ کو ہے مگر کوشش یہی رہے گی کہ روز تھوڑی دیر اس علم کے سمندر میں سیر کی جائے۔
تھوڑا سا اپنا تعارف بھی کروا دیتی ہوں،
نام تو کچھ اور ہے مگر بنتِ سلیم سے پہچان سکتے ہیں۔ کراچی کی رہائشی اور ایک فارماسوٹیکل کے آفس میں جاب کرتی ہوں۔ سرسید کالج سے گریجویٹ اور سادہ مزاج ہوں۔ نہ زیادہ روشن خیال نہ زیادہ تنگ نظر۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی سے دلچسپی ہے اور ملک میں جدید سائنسی ترقی کی خواباں۔ اس لیے ایسے لوگوں کی دل سے عزت کرتی ہوں جو ملک و قوم کی ترقی کے لئے ہر وقت کام کرتے ہیں۔
وعلیکم السلام
اور اردو محفل پر تہہ دل سے خوش آمدید پیاری بہنا

عمر سیف — اکتوبر 31، 2012 4:23 صبح
خوش آمدید
محب علوی — اکتوبر 31، 2012 4:57 صبح
توبہ توبہ کتنی مارکیٹنگ ہورہی ہے
باقی بندے تو باتیں ہی کرتے ہیں اور پھر آتے نہیں ۔
نئے بندوں کے لیے یہ بہترین ترکیب ہے

نعیم سعید — اکتوبر 31، 2012 5:11 صبح
خوش آمدید!!
الف عین — اکتوبر 31، 2012 10:00 صبح
خوش آمدید بنت سلیم۔ یہاں با قاعدگی سے آتی رہیں۔
انیس الرحمن — اکتوبر 31، 2012 10:09 صبح
بنتِ سلیم — نومبر 1، 2012 5:49 شام
اسلام و علیکم آپ سب کے خوش آمدید کہنےکا بہت بہت شکریہ۔ کوشش کروں گی روزانہ وقت نکال کر اردو محفل میں شرکت کروں۔