اکمل صدیقی

اکمل صدیقی — فروری 18، 2010 1:00 شام
میرا نام اکمل صدیقی ہے میرا تعلق حیدرآباد سے ہے اور میں اس فورم کا‌نیا ممبرہوں مجھے اس فورم کے بارے میں میرے دوست فرحان دانش نے بتایا تھا ۔۔۔۔۔
فرحان دانش — فروری 18، 2010 1:04 شام
اکمل بھائی میں آپ کواردومحفل فیملی میں خوش آمدید کہتا ہوں۔
میںنےآپ کو یہاں آنے کا مشورہ دیا تھا مگر آپ نے مجھے مشورہ فیس نہیں دی۔ :confused:
مغزل — فروری 18، 2010 1:05 شام
اکمل صدیقی صاحب ، اردو محفل میں خوش آمدید ، آپ سے التماس ہے کہ اپنے بارے میں مفصل تعارف پیش کیجے ، فرحان کا شکریہ کہ آپ کو محفل کی راہ سجھائی ، والسلام
الف عین — فروری 18، 2010 1:50 شام
خوش آمدید اکمل، اچھا ہوا کہ فرحان دانش کا حوالہ دے دیا، ورنہ میں سمجھتا کہ ہمارے ہی حیدر آباد کے ہیں،۔ حیدر آباد دکن کے۔
فرخ منظور — فروری 18، 2010 2:37 شام
اردو محفل میں خوش آمدید اکمل صدیقی صاحب!
فاتح — فروری 18، 2010 2:38 شام
اکمل صدیقی صاحب! اردو محفل میں خوش آمدید!
ملائکہ — فروری 18، 2010 2:39 شام
خوش آمدید:)
طالوت — فروری 18، 2010 4:33 شام
خوش آمدید اکمل ۔
وسلام
شمشاد — فروری 18، 2010 5:53 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے آپ سے مشاورت رہے گی۔
انصاری آفاق احمد — فروری 19، 2010 12:29 صبح
اکمل بھائی میں آپ کواردومحفل فیملی میں خوش آمدید کہتا ہوں۔
میںنےآپ کو یہاں آنے کا مشورہ دیا تھا مگر آپ نے مجھے مشورہ فیس نہیں دی۔ :confused:
السلام علیکم
بعد خوش آمدید
فرحان صاحب کی فیس ادا کرنے کا ایک طریقہ میں بتا دوں۔ ان کی ہر پوسٹ ہر اجی واہ کا ٹیگ لگاتے چلے جائیں متفق ہوں نہ ہوں ویسے دلچسپ ضرور ہوتیں ہیں۔:grin::grin::grin:
مغزل — فروری 19، 2010 5:23 صبح
واہ انصاری صاحب کیا کہنے ۔ کیا تاک کے وار کیا ہے ۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔
ناعمہ عزیز — فروری 19، 2010 10:47 صبح
خوش آمدید بھیا:)
محمدصابر — فروری 19، 2010 12:15 شام
خوش آمدید اکمل صدیقی
انصاری آفاق احمد — فروری 24، 2010 11:05 شام
واہ انصاری صاحب کیا کہنے ۔ کیا تاک کے وار کیا ہے ۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔
السلام علیکم
وار نہیں جناب تعریف کی ہے۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DA%A9%D9%85%D9%84-%D8%B5%D8%AF%DB%8C%D9%82%DB%8C.28619/