جنید عطاری — اپریل 30، 2013 11:51 شام
میرا نام جنید عطاری ہے، بہت اچھا لگا یہاں پر، گمان ہے کہ یہاں سکونِ قلب حاصل ہو گا
محسن وقار علی — مئی 1، 2013 5:00 صبح
انیس الرحمن — مئی 15، 2013 11:27 صبح
نیلم — مئی 15، 2013 1:06 شام
خوش آمدید
شمشاد — مئی 15، 2013 2:35 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
سید شہزاد ناصر — مئی 15، 2013 2:36 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
الف عین — مئی 16، 2013 11:22 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید، شاید اتنا سکون قلب حاصل ہو گیا کہ یہاں پلٹ کر دیکھا ہی نہیں!!!
عائشہ عزیز — مئی 16، 2013 1:32 شام
خوش آمدید بھیا!