ایازوسیر — جنوری 29، 2017 2:51 صبح
اسلام و علیکم دوستو!!!
میں دو دن قبل محفل میں آیا هوں کحچھ دوستوں کے تعاون سے سمحجھ بوجھ آ رهی هے اگر کسی جگه په غلطی سرزد هو جائے تو برائے کرم معاف کر دیجئے گا
فہد اشرف — جنوری 29، 2017 3:26 صبح
وعلیکم السلام، محفل میں خوش آمدید۔
آپ کس شہر سے ہیں اور کیا کرتے ہیں؟
ابن توقیر — جنوری 29، 2017 3:35 صبح
محفلین ہونے کا اعزاز مبارک ہو،سدا خوش رہیے۔آمین
ایازوسیر — جنوری 29، 2017 5:20 صبح
آمین
الله آپکو وی سدا خوشیوں سے نوازتا رهے
آمین
ایازوسیر — جنوری 29، 2017 5:22 صبح
فهد بھائی میری پروفائل په سب تفصیلات درج هیں
حمیرا عدنان — جنوری 29، 2017 6:01 صبح
خوش آمدید جناب ایازسیر صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید
لاریب مرزا — جنوری 29، 2017 6:17 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید

کسی مراسلے کا جواب دینے کے لیے مراسلے کے نیچے بائیں جانب "جواب" کا آپشن موجود ہے۔

ایازوسیر — جنوری 29، 2017 6:28 صبح
لاریب مرزا جی راهنمائی کے لئیے مشکور هوں جی
نور وجدان — جنوری 29، 2017 6:46 صبح
خوش آمدید !
ایازوسیر — جنوری 29، 2017 6:52 صبح
شکریه نور سعدیه شیخ
محمد تابش صدیقی — جنوری 29، 2017 7:58 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
اَبُو مدین — جنوری 29، 2017 8:27 صبح
خوش آمدید برادرم!
محمد وارث — جنوری 29، 2017 8:48 صبح
خوش آمدید ایاز صاحب!
ظہیر عباس ورک — جنوری 29، 2017 9:15 صبح
خوش آمدید!
سید عاطف علی — جنوری 29، 2017 9:24 صبح
آصف اثر — جنوری 29، 2017 9:51 صبح
خوش آمدید۔
سید لبید غزنوی — جنوری 29، 2017 10:11 صبح
اسلام و علیکم دوستو!!!
میں دو دن قبل محفل میں آیا هوں کحچھ دوستوں کے تعاون سے سمحجھ بوجھ آ رهی هے اگر کسی جگه په غلطی سرزد هو جائے تو برائے کرم معاف کر دیجئے گا
خوش آمدید ۔۔۔بھیا۔۔
مگر یہ تو تعارف نہیں ہے ۔۔۔
کیا کرتے ہیں کہاں رہتے ہیں مشاغل کیا ہیں اردو محفل میں آنے کی وجوہات ؟ یہاں کیا ہے ایسا جس کی وجہ سے آپ نے اس کا حصہ بننا پسند فرمایا۔۔
حماد علی — جنوری 29، 2017 11:35 صبح
اسلام و علیکم دوستو!!!
میں دو دن قبل محفل میں آیا هوں کحچھ دوستوں کے تعاون سے سمحجھ بوجھ آ رهی هے اگر کسی جگه په غلطی سرزد هو جائے تو برائے کرم معاف کر دیجئے گا
خوش آمدید برادرم !
ایازوسیر — جنوری 29، 2017 12:23 شام
تمام احباب کا بهت شکریه جهنوں نے محفل میں محجھ جیسے حقیر سے بندے کو خوش آمدید کها
عبداللہ محمد — جنوری 29، 2017 12:34 شام
خوش آمدید وسیر صاب
ایازوسیر
بھلکڑ میاں

سمجھ تو گئے ہونگے۔