ایک مدرس

اشفاق احمد — مارچ 26، 2013 2:01 شام
نام: اشفاق احمد
اعزاز: حافظ قرآن
پیشہ: تدریس
تعلیم: پی ایچ ڈی کا مقالہ جمع ہو چکا ہے
سکونت: لاہور
پردیسی — مارچ 26، 2013 2:39 شام
اردو محفل میں خوش آمدید محترم اشفاق احمد صاحب
سید زبیر — مارچ 26، 2013 2:47 شام
اشفاق احمد ! خوش آمدید ، دعا ہے آپ کو جلد پی ایچ ڈی کی ڈگری مل جائے اللہ آپ کو کامیاب کرے(آمین)
قیصرانی — مارچ 26، 2013 2:55 شام
محفل پر خوش آمدید اشفاق احمد
کس موضوع پر مقالہ ہے جناب کا؟
شمشاد — مارچ 26، 2013 2:56 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
کس مضمون میں پی ایچ ڈی کر رہے ہیں؟
نایاب — مارچ 26، 2013 2:57 شام
محترم اشفاق احمد صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
شوکت پرویز — مارچ 26، 2013 3:04 شام
محفل میں خوش آمدید جناب اشفاق صاحب!
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو پی ایچ ڈی جلد ہی مل جائے۔ آمین۔۔۔
نگار ف — مارچ 26، 2013 3:07 شام
خوش آمدید :smile3:
اشفاق احمد — مارچ 26، 2013 3:25 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
کس مضمون میں پی ایچ ڈی کر رہے ہیں؟

اسلامیات میں
اشفاق احمد — مارچ 26، 2013 3:27 شام
محفل پر خوش آمدید اشفاق احمد
کس موضوع پر مقالہ ہے جناب کا؟

"English Commentaries of the Holy Qur’an: A Critical Study and Comparative Analysis:"​
محسن وقار علی — مارچ 26، 2013 3:32 شام
نام: اشفاق احمد
اعزاز: حافظ قرآن
پیشہ: تدریس
تعلیم: پی ایچ ڈی کا مقالہ جمع ہو چکا ہے
سکونت: لاہور
آپ سے تو "القلم" پر بھی ملاقات ہو چکی ہے نا:)
مہ جبین — مارچ 26، 2013 3:32 شام
محفل میں خوش آمدید
محترم اشفاق احمد صاحب
محسن وقار علی — مارچ 26، 2013 3:32 شام
:AOA::welcome::bighug:
اشفاق احمد — مارچ 26، 2013 3:33 شام
آپ سے تو "القلم" پر بھی ملاقات ہو چکی ہے نا:)

بالکل بھیا ٹھیک پہچانا آپ نے۔۔۔
ما بدولت ہی ہیں وہاں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب یہاں آنے کی جسارت کر ڈالی ہے
محسن وقار علی — مارچ 26، 2013 3:35 شام
بالکل بھیا ٹھیک پہچانا آپ نے۔۔۔
ما بدولت ہی ہیں وہاں پر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اب یہاں آنے کی جسارت کر ڈالی ہے
امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا:bighug:
میری پوسٹوں کی تعداد دیکھ کر یہ تو آپ جان ہی چکے ہوں گے کہ میرا وقت یہاں بہت اچھا گزرتا ہے;)
اشفاق احمد — مارچ 26، 2013 3:38 شام
امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا:bighug:
میری پوسٹوں کی تعداد دیکھ کر یہ تو آپ جان ہی چکے ہوں گے کہ میرا وقت یہاں بہت اچھا گزرتا ہے;)

رجائیت سے پُر ۔۔۔۔حوصلہ افزائی کا شکریہ
لیکن بھیا جی!
وقت کون گذارنا چاہتا ہے؟
محسن وقار علی — مارچ 26، 2013 3:41 شام
رجائیت سے پُر ۔۔۔ ۔حوصلہ افزائی کا شکریہ
لیکن بھیا جی!
وقت کون گذارنا چاہتا ہے؟
وقت تو ہمارے چاہنے نہ چاہنے کے باوجود گزرا ہی چلا جا رہا ہے تو کیا یہ بہتر نہیں کہ ہم اسے "انجوائے" ہی کر لیں:rolleyes:
اشفاق احمد — مارچ 26، 2013 3:54 شام
وعلیکم السلام
محمد وارث — مارچ 27، 2013 5:33 صبح
خوش آمدید اشفاق احمد صاحب
اشفاق احمد — مارچ 27، 2013 11:20 صبح
خوش آمدید اشفاق احمد صاحب
بہت بہت شکریہ
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%D8%AF%D8%B1%D8%B3.61613/