عظمت حیات — ستمبر 1، 2012 7:55 شام
دوستو میرا نام عظمت ہے اس کے علاوہ اور ایسا کچھ بھی نہیں ہے جو قابل ذکر ہو۔طبع آزمائی کے لئے بلاگ لکھتا ہوں اور بس۔۔۔جاب کرتا ہوں، شادی شدہ ہوں اور جملہ حقوق محفوظ ہیں۔۔۔ ایک پیاری سی بیٹی ہے اور زندگی مکمل ہے الحمدللہ
عمر سیف — ستمبر 1، 2012 7:57 شام
خوش آمدید ۔

عظمت حیات — ستمبر 1، 2012 7:58 شام
کیا میں کچھ غلط کر گیا ہوں یا تعارف کا سلسلہ ایسے ہی ایک نئے دھاگے سے شروع ہوتا ہے۔ میرا خیال تھا کہ تعارف کی جو پٹی مطلب دھاگہ چل رہا تھا اسی کے آخر میں میرا بھی تعارف آ جائے گا اور رسم دنیا پوری ہو جائے گی
نایاب — ستمبر 1، 2012 7:58 شام
ماشاءاللہ
محترم عظمت حیات بھائی
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
اپنے بلاگ کا لنک دستخط میں شامل کر دیتے ۔
میں بھی دیکھ آتا بہانے سے ۔
بٹیا تو جان ہے پاپا کی ۔ بہت سا دعاؤں بھرا پیار
عظمت حیات — ستمبر 1، 2012 7:59 شام
بہت شکریہ کم ازکم پچھلے آدھے گھنٹے میں کسی نے تو ہائے ہیلو کی۔۔۔۔
عظمت حیات — ستمبر 1، 2012 8:03 شام
مجھے اصل میں ابھی تک اس محفل کو دیکھنے اور رموز و اوقاف کو سمجھنے میں کچھ دشواری ہے ایک آدھ دن میں رواں ہو جاؤں گا تو شاید آسانی رہے گی۔۔۔۔ بلاگ یو آر ایل یہ ہے
http://biyaazemajnoo.blogspot.com
شمشاد — ستمبر 1، 2012 10:09 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
وہ کیا ہے کہ اردو محفل کا دامن خاصا وسیع ہے۔ اس کے مزاج کو سمجھنے میں چند دن بھی لگ سکتے ہیں اور چند ہفتے بھی۔
ویسے فکر نہ کریں ہر قدم پر آپ کو راہنمائی میسر ہو گی۔
مہ جبین — ستمبر 2، 2012 5:07 صبح
محفل میں خوش آمدید
نیرنگ خیال — ستمبر 2، 2012 5:34 صبح

جناب۔ امید ہے وقت اچھا گزرے گا اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
محمد بلال اعظم — ستمبر 2، 2012 5:54 صبح
خوش آمدید محفل میں
احمد علی — ستمبر 2، 2012 5:59 صبح
مرحبا بردر مرحبا
سیدہ شگفتہ — ستمبر 2، 2012 7:09 صبح
دوستو میرا نام عظمت ہے اس کے علاوہ اور ایسا کچھ بھی نہیں ہے جو قابل ذکر ہو۔طبع آزمائی کے لئے بلاگ لکھتا ہوں اور بس۔۔۔ جاب کرتا ہوں، شادی شدہ ہوں اور جملہ حقوق محفوظ ہیں۔۔۔ ایک پیاری سی بیٹی ہے اور زندگی مکمل ہے الحمدللہ
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
عائشہ عزیز — ستمبر 2، 2012 7:11 صبح
خوش آمدید لالہ
محمد وارث — ستمبر 3، 2012 7:43 صبح
خوش آمدید عظمت حیات صاحب
محب علوی — ستمبر 3، 2012 7:59 صبح
خوش آمدید عظمت صاحب
نیلم — ستمبر 3، 2012 8:06 صبح
خوش آمدید ۔
باباجی — ستمبر 3، 2012 8:17 صبح
عظمت کو سلام
