ایک نظر ادھربھی۔۔۔۔

عمیر یونس — نومبر 14، 2013 9:54 شام
اسلام و علیکم!
میرا تعارف کچھ خاص نہیں بس ایک سادہ سا بندہ ہوں۔میرا تعلق پھولنگر (بھائی پھیرو)سے ہے اور یونس میرے والد ہیں ۔
امسال آئی-سی-ایس کا امتحان ایک پرائیویٹ کالج 'تعمیر سیرت کالج آف سائنس،لاہور' سےپاس کیا اور اب' سپریئر یونیورسٹی ،لاہور'سے بی-ایس کمپیوٹر سائنس
اور ساتھ ہی ساتھ' نیشنل یونیورسٹی آف مارڈرن لینگوئجز(نمل)، لاہور' سے ڈپلومہ ان انگلش لینگوئج کر رہا ہوں۔
کمپیوٹر سائنس میرا شوق ہے، بہت پنگے کر چکا ہوں اس سے اور کرتا بھی رہوں گا انشااللہ۔:LOL:
ابو نے بتایا کہ اس فورم میں بھی پائتھون (کمپیوٹر لینگوئج ) کی باقاعدہ کلاسزہورہی ہیں تو میں بھی ادھر کا رخ کر لیا،
امید ہے کہ بہت کچھ سیکھ کے جاؤں گا۔
میرے خیال میں تعارف مکمل ہوگیا، کوئی بات رہ گئی ہو تو پوچھ سکتے ہیں۔:-P
فلک شیر — نومبر 14، 2013 9:58 شام
خوش آمدید یونس
خوش آمدید ابن یونس
:):):)
عمیر یونس — نومبر 14، 2013 9:59 شام
شکریہ۔۔۔۔۔ :sneaky:
زبیر مرزا — نومبر 14، 2013 10:46 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب-
بھئی محمداحمد آپ کے پائتھون کے ساتھی آئے ہیں ایک تو مدت سے لاپتہ ہیں :)
یونس — نومبر 15، 2013 1:51 صبح
یونس اور ابن یونس ۔۔۔ !
فرداً فرداً استقبال کا شکریہ۔
سیدہ شگفتہ — نومبر 15، 2013 3:04 صبح
السلام علیکم، اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
الف عین — نومبر 15، 2013 5:02 صبح
خوش آمدید بیٹا عمیر یونس
عینی شاہ — نومبر 15، 2013 5:05 صبح
ویلکم یونس بھائی :)
عمر سیف — نومبر 15، 2013 7:18 صبح
ایک بار پھر خوش آمدید ۔۔
امراؤ جان ادا — نومبر 15، 2013 7:22 صبح
خوش خوش خوش آمدید :)
یونس — نومبر 15، 2013 7:31 صبح
السلام علیکم، اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
وعلیکم السلام ‘ بے حد شکریہ ۔
یونس — نومبر 15، 2013 7:32 صبح
تھینکس اے لاٹ بہنا !
یونس — نومبر 15، 2013 7:35 صبح
ایک بار پھر خوش آمدید ۔۔
نوازش ۔۔۔
یونس — نومبر 15، 2013 7:37 صبح
"نوازش‘ کرم‘ شکریہ‘ مہربانی !"
عینی شاہ — نومبر 15، 2013 8:14 صبح
تھینکس اے لاٹ بہنا !
ویسے اپ تو انکل ہیں بلکل :)
امراؤ جان ادا — نومبر 15، 2013 8:41 صبح
"نوازش‘ کرم‘ شکریہ‘ مہربانی !"
وعلیکم نوازش کرم شکریہ مہربانی :battingeyelashes:
لیکن میں نے آپ کو تو نہیں تھا کہا۔:cool:
قیصرانی — نومبر 15، 2013 8:46 صبح
محفل پر خوش آمدید عمیر یونس
عمیر یونس — نومبر 15، 2013 9:19 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب-
بھئی محمداحمد آپ کے پائتھون کے ساتھی آئے ہیں ایک تو مدت سے لاپتہ ہیں :)
السلام علیکم، اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
ایک بار پھر خوش آمدید ۔۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔:lol:
محمداحمد — نومبر 15، 2013 1:47 شام
خوش آمدید عمیر یونس صاحب۔۔۔۔!
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔ کسی زمانے میں ہم بھی محفل میں پائتھون سیکھنے کی کوشش کررہے تھے لیکن آج کل ہمارے استادِ محترم محب علوی صاحب بغیر اطلاع کی چھٹیوں پر ہیں۔ آپ سے ملیں گے تو ضرور خوش ہوں گے۔
بھئی محمداحمد آپ کے پائتھون کے ساتھی آئے ہیں ایک تو مدت سے لاپتہ ہیں :)

:)
زبیر مرزا — نومبر 15، 2013 2:04 شام
خوش آمدید عمیر یونس صاحب۔۔۔ ۔!
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔ کسی زمانے میں ہم بھی محفل میں پائتھون سیکھنے کی کوشش کررہے تھے لیکن آج کل ہمارے استادِ محترم محب علوی صاحب بغیر اطلاع کی چھٹیوں پر ہیں۔ آپ سے ملیں گے تو ضرور خوش ہوں گے۔
:)
یہ طویل چھٹیاں کچھ شکوک وشبہات کا سبب بن رہی ہیں - خان صاحب کو فون کریں کہ پی ٹی آئی سے زیادہ محب کی ضرورت محفل
کوہے لہذا ان کو فارغ کیا جائے
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D8%A7%D8%AF%DA%BE%D8%B1%D8%A8%DA%BE%DB%8C%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.69301/