السلام و علیکم!
میں ایک نیا رکن ہوں اس محفل میں۔ میرا نام شہزاد ضمیر ہے اور میں سیکھنا چاہتا ہوں یہاں سے۔
میں ایک نیا رکن ہوں اس محفل میں۔ میرا نام شہزاد ضمیر ہے اور میں سیکھنا چاہتا ہوں یہاں سے۔
وعلیکم السلام ضمیر بھائی ۔سلامت رہیں شاد رہیں آباد رہیں ضرور ضرور سیکھیں ہم بھی اسی لیے آئے ہیں یہاں ۔۔

اوے پاگل تعارف کی دھمکی تو دے دیتی ناں ۔۔ ہاہہاہاہا

اچھا لگا آپ کے بارے جان کر ۔۔۔۔۔ مزید کچھ بتائیں ۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%B1%DA%A9%D9%86.62569/