ا۔س۔د۔۔

ا۔س۔د — نومبر 5، 2017 4:58 شام
میرا نام اسد ہے ۔۔۔اسد یوسف ۔۔۔نام کا شاعر بھی ہوں ۔۔
خاص تعلیم یافتہ نہیں ۔۔
چھوٹے سے شہر شہر ء زیبا ڈیرہ غازیخان سے ہوں
میں بس سیکھنے کی غرض سے آیا ہوں ۔۔امید ہے ہمارا وقت اچھا بسر ہو گا ۔۔
عائشہ صدیقہ — نومبر 5، 2017 5:22 شام
محفل میں خوش آمدید۔۔۔
زیک — نومبر 5، 2017 10:49 شام
خوش آمدید اسد
الف نظامی — نومبر 5، 2017 11:05 شام
ما شاء اللہ۔ خوش آمدید۔
محمد وارث — نومبر 6، 2017 3:18 صبح
خوش آمدید اسد صاحب!
ا۔س۔د — نومبر 6، 2017 3:34 صبح
شکریہ تمام احباب کا ۔۔۔سلامت رہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — نومبر 6، 2017 3:58 صبح
آپ کو اردو محفل فورم میں
خوش آمدید
خالد محمود چوہدری — نومبر 6، 2017 4:31 صبح
محفل میں خوش آمدید
سید عاطف علی — نومبر 6، 2017 5:29 صبح
اردومحفل میں خوش آمدید۔
سید عمران — نومبر 6، 2017 6:06 صبح
خوش آمدید اسد صاحب۔۔۔
سید عمران — نومبر 6، 2017 6:07 صبح
خاص تعلیم یافتہ نہیں ۔۔
عام تعلیم کتنی ہے؟؟؟
سید عمران — نومبر 6، 2017 6:08 صبح
امید ہے ہمارا وقت اچھا بسر ہو گا ۔۔
خدا کرے ایسا ہی ہو۔۔۔
امید پہ دنیا قائم ہے!!!
:):):)
سید عمران — نومبر 6، 2017 6:09 صبح
چھوٹے سے شہر شہر ء زیبا ڈیرہ غازیخان سے ہوں
اسے شہر زیبا کون اور کیوں کہتے ہیں؟؟؟
سید عمران — نومبر 6، 2017 6:10 صبح
میں بس سیکھنے کی غرض سے آیا ہوں ۔۔
یہاں بس نہیں سکھائی جاتی!!!
:):):)
سید عمران — نومبر 6، 2017 6:12 صبح
نام کا شاعر بھی ہوں ۔۔
نام کا شاعر اور کام کا شاعر میں فرق تلاش کریں!!!
:):):)
سید عمران — نومبر 6، 2017 6:12 صبح
نام کا شاعر بھی ہوں ۔۔
نام کا شاعر اور کام کا شاعر میں فرق تلاش کریں!!!
:):):)
محمد عدنان اکبری نقیبی — نومبر 6، 2017 6:18 صبح
عام تعلیم کتنی ہے؟؟؟
خدا کرے ایسا ہی ہو۔۔۔
امید پہ دنیا قائم ہے!!!
:):):)
اسے شہر زیبا کون اور کیوں کہتے ہیں؟؟؟
یہاں بس نہیں سکھائی جاتی!!!
:):):)
نام کا شاعر اور کام کا شاعر میں فرق تلاش کریں!!!
:):):)
:atwitsend::notlistening::atwitsend::notlistening::atwitsend::notlistening:
سید عمران — نومبر 6، 2017 6:20 صبح
بھائی یہ تنقید نہیں انٹرویو ہورہا ہے۔۔۔
آپ ہمارے اور ان کے بیچ میں کیوں آئے؟؟؟
:idontknow::idontknow::idontknow:
محمد عدنان اکبری نقیبی — نومبر 6، 2017 6:25 صبح
بھائی یہ تنقید نہیں انٹرویو ہورہا ہے۔۔۔
آپ ہمارے اور ان کے بیچ میں کیوں آئے؟؟؟
:idontknow::idontknow::idontknow:
ہمیں لگا کہ آپ اسد یوسف کے انٹرویو کے بجائے پوسٹ مارٹم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔:D
فرحان محمد خان — نومبر 6، 2017 6:30 صبح
خوش آمدید صاحب :)
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%94%D8%B3%DB%94%D8%AF%DB%94%DB%94.98953/