بابر محفل کے نئے رکن بنے ہیں،، ان کو خوش آمدید کہا جاتا ہے
خوش آمدید بابر بھائی
کہاں ہیں آپ؟
نام لکھ دینا تھا پیارے بھائیبابر نے کہا:
بابر نے کہا:

قکککک (قہقہہ کھل کھل کھلا کر)شمشاد نے کہا:
میری سیٹ خطرے میں پڑ گئیبابر نے کہا:
بالکل بجا کہا شمشاد بھائی، بابر ابھی تو آئے ہیں، انہیں بھی کچھ دن میں اندازہ ہو جائے گاشمشاد نے کہا:
لو جی ہم نے آپ کو پہلے خوش آمدید کہا اور میری ہی پوسٹ ڈیلیٹ ۔۔۔بابر نے کہا:
پوسٹ ڈیلیٹ نہیں ہوئی۔ بلکہ آپ نے یہاں ان کو خوش آمدید کہا تھا۔ظفری نے کہا:
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%A7%D8%A8%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%D9%85%D8%AF.5747/