نجم الحسن کاظمی — جون 2، 2012 4:57 صبح
میرا نام نجم الحسن کاظمی ہے۔حلقہ اربابِ ذوق لاہور کا ممبر ہون۔سید ضمیر جعفری صاحب(مرحوم) کا شاگرد ہوں
میری عمر 41 سال ہے۔تمام اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کرتا ہوں
چند تعارفی اشعار
پستوں میں ہم بلند ہوئے بھی تو کیا ہوئے
ہم سے بلند وہ جو بلندوں میں پست ہے
تم ہارنے کا سوچ کے میداں میں آئے ہو
اب میں بھی جیت جاؤں تو میری شکست ہے
ناعمہ عزیز — جون 2، 2012 4:59 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید لالہ

حسیب نذیر گِل — جون 2، 2012 5:04 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید سر!
نایاب — جون 2، 2012 5:12 صبح
السلام علیکم
محترم نجم الحسن کاظمی صاحب
محفل اردو کے چمن میں دلی خوش آمدید
نجم الحسن کاظمی — جون 2، 2012 5:14 صبح
السلام علیکم
محترم نجم الحسن کاظمی صاحب
محفل اردو کے چمن میں دلی خوش آمدید
وعلیکم السلام
نجم الحسن کاظمی — جون 2، 2012 5:14 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید لالہ
لالہ؟ کیا مطلب
نجم الحسن کاظمی — جون 2، 2012 5:16 صبح
السلام علیکم
محترم نجم الحسن کاظمی صاحب
محفل اردو کے چمن میں دلی خوش آمدید
اردو محفل میں خوش آمدید سر!
اردو محفل میں خوش آمدید لالہ
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
نایاب — جون 2، 2012 5:16 صبح
لالہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت پیارا محترم بڑا بھائی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نجم الحسن کاظمی — جون 2، 2012 5:22 صبح
لالہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بہت پیارا محترم بڑا بھائی
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بہت خوب
محمد وارث — جون 2، 2012 5:42 صبح
خوش آمدید جناب نجم الحسن کاظمی صاحب، بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔
نجم الحسن کاظمی — جون 2، 2012 5:53 صبح
خوش آمدید جناب نجم الحسن کاظمی صاحب، بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔
شکریہ۔آپکے بلاگ پر کافی اچھی کولیکشن ہے
محمد وارث — جون 2، 2012 5:54 صبح
شکریہ۔آپکے بلاگ پر کافی اچھی کولیکشن ہے
نوازش جناب آپ کی
شمشاد — جون 2، 2012 6:01 صبح
کاظمی صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
نجم الحسن کاظمی — جون 2، 2012 6:25 صبح
شکریہ شمشاد صاحب
نایاب — جون 2، 2012 9:35 صبح
محترم
نجم الحسن کاظمی صاحب
دستخط میں شامل بہت خوب شعر ہے اور کچھ کچھ آپ کی توجہ کا محتاج
اب بھی ہم یہ نہیں کہتے کہ ہمیں یپٹ نہ دے
رزق لے آئیں گے ہم کوئی تماشا کرکے
سید ذیشان — جون 2، 2012 9:37 صبح
کاظمی صاحب خوش آمدید۔
عائشہ عزیز — جون 2، 2012 9:39 صبح
خوش آمدید بھائی !
میر انیس — جون 2، 2012 6:22 شام
خوش آمدید کاظمی صاحب۔ آپ کے تعارف کیلئے صرف یہی بہت اہم ہے کہ آپ جناب ضمیر جعفری کے شاگرد ہیں۔ اردو محفل کیلئے یہ بہت خوشی کی بات ہے کہ مسلسل کچھ دنوں سے بہت اچھے اچھے شاعر اور ادبی ذوق رکھنے والے افراد کی آمد ہورہی ہے۔
مقدس — جون 2، 2012 10:21 شام
ویلکم
عدیل منا — جون 2، 2012 10:50 شام
نجم الحسن کاظمی صاحب!
انجمن میں دوسرے احباب کی آواز میں آواز ملا کر میں بھی آپ کوخوش آمدیدکہتا ہوں۔ آپ کو یہاں دیکھ کر بہت مسرت ہوئی۔ مجھ کو یقین ہے کہ یہاں کے دوست اور ماحول دونوں آپ کو پسند آئیں گے اور ملاقات ہوتی رہے گی۔ انشا اللہ۔
آپ کے تعارفی اشعار پڑھے، بہت پسند آئے۔ آپ کے خیال اور بیان دونوں اچھے اور موثر نظر آئے۔ میری ناچیز داد قبول فرمائیں۔