بارش

Champion_Pakistani — فروری 25، 2008 1:49 شام
السلام علیکم
میرا نام ۔۔۔۔ہے۔میں پاکستان کا غظیم شہری ہوں۔
آپ مجھے ویلکم کرئے۔
فرخ منظور — فروری 25، 2008 2:10 شام
خوش آمدید بارش - لیکن اپنا کچھ تعارف تو کروائیے - کیا کرتےہیں -کیا مشاغل ہیں - محفل کا پتہ کیسے پتا چلا؟ اور جو بھی بات آپ بتانا چاہیں -
Champion_Pakistani — فروری 25، 2008 2:20 شام
نام نہیں بتا سکتا۔
کام طالبعلم ہوں۔
عمر 21سال
اور آپ پوچھو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ظفری — فروری 25، 2008 2:51 شام
نام نہیں بتا سکتا۔
کام طالبعلم ہوں۔
عمر 21سال
اور آپ پوچھو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

بس اتنا ہی کافی ہے ۔ :grin:
ویسے اس محفل پر خوش آمدید :)
سیدہ شگفتہ — فروری 25، 2008 2:59 شام
السلام علیکم
خوش آمدید !
محمد وارث — فروری 25، 2008 3:34 شام
خوش آمدید بارش
الف عین — فروری 25، 2008 5:55 شام
خوش آمدید بارش۔ ایسے ہی برستے رہیں محفل میں/۔۔ یا برستی رہیں کا صیغہ استعمال کرنا ہوگا؟
یونس رضا — فروری 25، 2008 6:04 شام
نام نہیں بتا سکتا۔
کام طالبعلم ہوں۔
عمر 21سال
اور آپ پوچھو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ماشااللہ خوب تعارف ہے آپ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں اس لحاظ سے بھی گرمجوشی سے خوش آمدید کہونگا کہ یہاں بارش عموما کم ہی ہوتی ہے ۔۔۔۔ زیادہ تر مٹی کے چھکڑ چلتے ہیں۔۔۔۔۔ بس یونہی برستے رہیں۔۔۔۔۔۔
تھوڑا رک رک کر برسیے گا کیچڑ کا احتمال ہے ۔۔۔۔۔۔
بہرحال خوش آمدید
مندرجہ بالا لائنیں کراچی کے حوالے سے ہیں "خصوصا" :)
بلال — فروری 25، 2008 6:49 شام
بارش کو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ برسو برستے رہو۔۔۔ ایسا نہ ہو کہ گرج گرج کر ہی چپ کر جاؤ۔؟
تعبیر — فروری 25، 2008 9:11 شام
ہا ہا ہا ۔سب کے کمنٹ خاصے دلچسپ ہیں۔
بارش وعلیکم سلام اور خوش آمدید ۔بعد مین آپ سے تفصیل سے بات ہو گی۔
فرذوق احمد — فروری 25، 2008 9:23 شام
ویلکم
جی آیاں نوں
بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فرذوق
کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر :)
پیارا نِک ہے
Champion_Pakistani — فروری 26، 2008 2:35 صبح
ارے اتنے سارت لوگوں نے مجھے ویلکم کیا۔۔۔۔۔۔آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
شمشاد — فروری 26، 2008 3:15 صبح
ایک سوال پوچھا کہ نام کیا ہے تو جواب ملا نام نہیں بتا سکتا تو اب اور کیا پوچھیں جبکہ بات چیت شروع ہی نام سے ہوتی ہے۔ خیر اردو محفل میں آتے رہیں۔ اب پتہ نہیں آپ گرجنے والے ہیں کہ برسنے والے۔
زینب — فروری 26، 2008 4:38 صبح
ویلللللللللللکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں تو بارش کی اشد سے بھی زیادہ ضرورت ہے کہ ایک بار ہی درشن کروا کے ایسی غائب ہوئی کہ واپسی کا راستہ ہی بھول گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Champion_Pakistani — فروری 26، 2008 12:22 شام
ایک سوال پوچھا کہ نام کیا ہے تو جواب ملا نام نہیں بتا سکتا تو اب اور کیا پوچھیں جبکہ بات چیت شروع ہی نام سے ہوتی ہے۔ خیر اردو محفل میں آتے رہیں۔ اب پتہ نہیں آپ گرجنے والے ہیں کہ برسنے والے۔
اچھا نام ہے میرا اکرم
گرجنے یا گرجنے والی بارش نہیں ہوں۔
شمشاد — فروری 26، 2008 4:38 شام
یہ ہوئی ناں بات اکرم صاحب
اب اپنا مزید تعارف بھی کروا دیں۔
عمر سیف — فروری 26، 2008 5:35 شام
خوش آمدید ۔۔۔۔۔
سارہ خان — فروری 26، 2008 6:16 شام
خوش آمدید بارش۔۔۔:cat:
حسن علوی — فروری 26، 2008 8:43 شام
محفل میں خوش آمدید اکرم صاحب
Champion_Pakistani — جون 29، 2008 1:08 شام
شکریہ جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D8%B4.10942/