بدر الفاتح

ربیع م — اکتوبر 28، 2015 1:10 شام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جب بھی فورم کا پہلا صفحہ کھولا تو اس عبارت کو اپنا منہ چڑاتا پایا " اکاؤنٹ سیٹ اپ 80٪ " بہت دفعہ اسے 100٪ فیصد کرنے کی ٹھانی ، لیکن کاہلی و سستی آڑے آتے رہی۔
خیر:
میرا نام "عمر " اور بہاولپور سے تعلق ہے، مطالعہ کرنے اور سیکھنے کا شوق اس مجلس میں کھینچ لایا۔
کاشف اختر — اکتوبر 28، 2015 1:22 شام
اس سیٹ اپ نے ایک مہینے تک پریشان کیا ہے.
تجمل حسین — اکتوبر 28، 2015 1:28 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
شاعر سے معذرت کے ساتھ۔
بہت دیر کردی مہربان تعارف کراتے کراتے :)
بہرحال دیر آید درست آید کے مصداق اردو محفل میں خوش آمدید۔
437b.jpg
محمداحمد — اکتوبر 28، 2015 1:47 شام
خوش آمدید بدر الفاتح صاحب!
حمیرا عدنان — اکتوبر 28، 2015 1:49 شام
خوش آمدید خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر
ربیع م — اکتوبر 28، 2015 2:04 شام
بہرحال دیر آید درست آید کے مصداق اردو محفل میں خوش آمدید۔

بہت بہت شکریہ
سلمان حمید — اکتوبر 28، 2015 2:41 شام
خوش آمدید بدر بھیا :)
ادب دوست — اکتوبر 28، 2015 3:25 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
ربیع م — اکتوبر 28، 2015 3:38 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
بہت شکریہ
یوسف سلطان — اکتوبر 28، 2015 5:04 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — اکتوبر 28، 2015 6:29 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
فاتح — نومبر 10، 2015 3:39 شام
عمر صاحب، محفل میں خوش آمدید
x boy — نومبر 11، 2015 3:30 شام
خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی — نومبر 12، 2015 12:28 صبح
خوش آمدید!
طالب كشميري — نومبر 12، 2015 2:29 صبح
خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — دسمبر 6، 2016 4:56 صبح
واقعی مجھے حیرت ہے کہ آپ کو خوش آمدید نہیں کہا ہوا.
غالباً ان دنوں شاعرِ مشرق ایپ کی مصروفیت کے باعث حاضری کم رہی.
اب ڈھیروں خوش آمدید اور دعائیں. :)
ربیع م — دسمبر 6، 2016 5:14 صبح
واقعی مجھے حیرت ہے کہ آپ کو خوش آمدید نہیں کہا ہوا.
غالباً ان دنوں شاعرِ مشرق ایپ کی مصروفیت کے باعث حاضری کم رہی.
اب ڈھیروں خوش آمدید اور دعائیں. :)
جزاک اللہ خیرا بھیا!!!!!
اور مزید دعاؤں کی درخواست
محمد وارث — دسمبر 6، 2016 5:22 صبح
خوش آمدید عمر صاحب :)
ربیع م — دسمبر 6، 2016 5:27 صبح
خوش آمدید عمر صاحب :)
بہت بہت شکریہ استاذی الکریم
اکمل زیدی — دسمبر 6، 2016 5:38 صبح
BE LATED خوش آمدید:)
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%AF%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD.85526/