بس دو منٹ

زید_سروجی — اپریل 24، 2019 4:52 شام
سلام
بندہ مطالعہ کا شوق رکھتا ہے جب بھی مفتی گوگل سے کچھ پڑھنا چاہا تو گویا انکے خاص شاگرد یعنی اردو محفل نے ہی رہنمائی کی لہذا ہم انکے ہاتھ میں ہاتھ دئے بہت سی مختلف عنوان کی لڑیاں سمیٹنے پہنچ گئے۔۔۔فقط
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 24، 2019 4:55 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔ :)
محمد تابش صدیقی — اپریل 24، 2019 5:07 شام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
زیک — اپریل 24، 2019 5:24 شام
خوش آمدید زید
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 24، 2019 5:24 شام
وعلیکم السلام
آپ کو اردو محفل خوش آمدید
محمد وارث — اپریل 25، 2019 4:05 صبح
خوش آمدید زید صاحب۔
عبید انصاری — اپریل 25، 2019 4:28 صبح
خوش آمدید :)
فلسفی — اپریل 25، 2019 4:53 صبح
محفل میں خوش آمدید، محترم یہ تو صرف دو سیکنڈ کا تعارف تھا، دو منٹ تو آپ اپنے بارے میں اور بہت کچھ بتا سکتے ہیں :)
خالد محمود چوہدری — اپریل 25، 2019 6:06 صبح
محفل میں خوش آمدید
م حمزہ — اپریل 25، 2019 7:05 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
زید_سروجی — اپریل 25، 2019 9:26 صبح
محفل میں خوش آمدید، محترم یہ تو صرف دو سیکنڈ کا تعارف تھا، دو منٹ تو آپ اپنے بارے میں اور بہت کچھ بتا سکتے ہیں :)
یہ دو منٹ اپنے حقیقی معنی میں نہیں ہیں بلکہ مخاطب کرنے کے لئے ہے یہاں
محمد خلیل الرحمٰن — اپریل 25، 2019 9:30 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید زید بھائی
حمیرا عدنان — اپریل 25، 2019 9:39 صبح
خوش آمدید جناب
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
عظیم — اپریل 25، 2019 10:08 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B3-%D8%AF%D9%88-%D9%85%D9%86%D9%B9.106555/