بسم اللہ الرحمن الرحیم

ان کہی — جولائی 16، 2016 11:10 شام
السلام علیکم.............!!
اردو محفل فورم کے پیارے پیارے بھائیو اور بہنو
میرا نام زاہد بھٹی ہے اور میں اس فورم کا حصہ بنا ہوں یہ فورم مجھے اس لحاظ سے پسند آیا ہے کہ یہ پورے کا پورا اردو زبان میں ہے اور اس کے موضوعات بہت اچھے اور دلچسپ ہیں اس کے شعبے بہت کار آمد ہیں اور تقرییآ ہر قسم کا شعبہ میں نے اس فورم پر دیکھا ہے ویسے مجھے لکھنے سے زیادہ پڑھنے کا شوق ہے
میں امید کرتا ہوں کہ میرا سفر آپ سب کے ساتھ بہت اچھا گزرے گا.......!!
جزاک الله خیر .........!!
عبدالقیوم چوہدری — جولائی 16، 2016 11:34 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
کدھر سے تشریف آوری ہوئی حضور ؟
یہ پورے کا پورا اردو زبان میں ہے
آپ کی بات ایک طرح سے ٹھیک بھی ہے لیکن اس میں دیگر زبانوں کے سیکشنز بھی موجود ہیں۔
زیک — جولائی 17، 2016 12:39 صبح
خوش آمدید ان کہی
محمد تابش صدیقی — جولائی 17، 2016 2:10 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل پرخوش آمدید
سید عاطف علی — جولائی 17، 2016 4:47 صبح
خوش آمدید
نکتہ ور — جولائی 17، 2016 5:01 صبح
:welcome:
ربیع م — جولائی 17، 2016 5:14 صبح
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
خوش آمدید!!
محمد وارث — جولائی 17، 2016 11:21 صبح
خوش آمدید زاہد صاحب!
وقار علی ذگر — جولائی 17، 2016 1:12 شام
خوش آمدید ۔۔۔
RAZIQ SHAD — جولائی 17، 2016 1:38 شام
اردو محفل میں خوش آمدید زاہد صاحب ۔۔۔۔
یوسف سلطان — جولائی 17، 2016 8:03 شام
خوش آمدید
حسن محمود جماعتی — جولائی 17، 2016 8:13 شام
وعلیکم السلام۔۔ محفل پہ بہت خوش آم دید۔ امید ہے آپ کے ساتھ محفلین کا سفر بھی اچھا گزرے گا۔
ان کہی — جولائی 17، 2016 11:45 شام
آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ
جزاک الله خیر..........!!
مقدس — جولائی 18، 2016 12:10 صبح
ویلکم
ان کہی — جولائی 18، 2016 12:13 صبح
:)
عندلیب — جولائی 18، 2016 12:15 صبح
خوش آمدید!
ان کہی — جولائی 18، 2016 12:16 صبح
شکریہ محترمہ.............!!
ان کہی — جولائی 18، 2016 12:24 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
کدھر سے تشریف آوری ہوئی حضور ؟
آپ کی بات ایک طرح سے ٹھیک بھی ہے لیکن اس میں دیگر زبانوں کے سیکشنز بھی موجود ہیں۔

پنجاب فیصل آباد کا رہاشی ہوں
سعودیہ عرب میں ایک سمول بزنس کا اونر ہوں.............!!
ان کہی — جولائی 18، 2016 12:26 صبح

شکریہ.......!!
عثمان — جولائی 18، 2016 1:33 صبح
محفل میں خوش آمدید! :)
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B3%D9%85-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%D9%85%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D9%85.90988/