ساجد علی چشتی — ستمبر 26، 2014 10:57 شام
السلام و علیکم !
موصوف کا اسم گرامی ساجد علی چشتی ہے، رہائش جہاں خدا چھت عنا یت کردے وہیں اختیار کر لیتے ہیں، دل کے صاف اور دماغ سے فارغ ہیں، باقی کبھی محفل سجھی اور آپ دوستوں سے بات چیت کا موقع ملا تو انشااللہ آپ کو مزید اپنے بارے بتانے کی اجازت چاہیں گے۔
تب تک اللہ نگہبان۔
زیک — ستمبر 26، 2014 10:57 شام
خوش آمدید ساجد!
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 26، 2014 11:00 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں چشتی صاحب
ساجد علی چشتی — ستمبر 26، 2014 11:05 شام
شکریہ زیک صاحب، خدا تعالی آپ کو خوش رکھے۔
ساجد علی چشتی — ستمبر 26، 2014 11:06 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں چشتی صاحب
بہت بہت شکریہ چوہدری صاحب، خدائے حضور آپ پر رحمت فرمائے۔
انیس الرحمن — ستمبر 30، 2014 10:19 صبح
x boy — اکتوبر 2، 2014 6:37 صبح
السلام علیکم !
موصوف کا اسم گرامی ساجد علی چشتی ہے، رہائش جہاں خدا چھت عنا یت کردے وہیں اختیار کر لیتے ہیں، دل کے صاف اور دماغ سے فارغ ہیں، باقی کبھی محفل سجھی اور آپ دوستوں سے بات چیت کا موقع ملا تو انشااللہ آپ کو مزید اپنے بارے بتانے کی اجازت چاہیں گے۔
تب تک اللہ نگہبان۔
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم
خوش آمدید
عمر سیف — اکتوبر 2، 2014 7:04 صبح
خوش آمدید
قیصرانی — اکتوبر 2، 2014 7:50 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید