بندہ مومن

بندہ مومن — مئی 9، 2011 4:41 صبح
علامتی نام: بندہ مومن
تعلیم : خواندہ ہوں، ناخواندہ نہیں
پیشہ: لکھنا پڑھنا (پٹی نہیں پڑھا سکتا)
عمرعزیز: نصف صدی کا قصہ ہوں، دوچار برس کی بات نہیں
مقام: میں کچھ بھی نہیں اور سب کچھ ہوں، گر دیکھو چشم حقیقت سے
میں ہوں ظفر مسجود ملائک، گرچہ خاک کا پتلا ہوں
محمد خلیل الرحمٰن — مئی 9، 2011 5:42 صبح
محفل فورم میں خوش آمدید جناب۔ امید ہے تشریف لاتے رہیں گے اور محفل کی سرگرمیوں میں حصہ لیتے رہیں گے۔
حافظ سمیع اللہ آفاقی — مئی 9، 2011 7:04 صبح
پخیر راغلے
الف عین — مئی 9، 2011 7:18 صبح
خوش آمدید بندہ مومن، امید ہے کہ یہ موجودگی محفل کے لئے بھی مفید ثابت ہو گی۔
ناعمہ عزیز — مئی 9، 2011 8:08 صبح
خوش آمدید لالہ۔:)
شمشاد — مئی 9، 2011 10:02 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
تعارف بڑا ڈھکا چُھپا دیا ہے۔ ذرا کُھل کر سامنے آئیں۔
عائشہ عزیز — مئی 9، 2011 12:58 شام
خوش آمدید:)
محمد وارث — مئی 10، 2011 10:14 صبح
خوش آمدید جناب!
بندہ مومن — مئی 12، 2011 10:00 صبح
ان شاء اللہ
بندہ مومن — مئی 12، 2011 10:02 صبح
کھل کر؟ مگر کیسے
راہ پر لگا تو لائے ہیں باتوں باتوں میں
اور کھل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں
میم نون — مئی 12، 2011 12:25 شام
السلامُ علیکم اور خوش آمدید
یوسف-2 — مئی 25، 2011 7:01 صبح
ہر خاص و عام (آم نہیں) کو مطلع کیا جاتا ہے کہ “بندہ مومن“ اب “یوسف ثانی“ کے نام سے محفل میں موجود ہیں ع
ہم روح سفر ہیں، ہمیں ناموں سے نہ پہچان
کل اور کسی نام سے آجائیں گے ہم لوگ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%81-%D9%85%D9%88%D9%85%D9%86.33814/