بندہ نا چیز

muhammad aqeel — مارچ 28، 2006 4:41 شام
میں ھوں عقیل پاکیستان راول پنڈی سے
زیک — مارچ 28، 2006 5:28 شام
خوش‌آمدید عقیل۔
افتخار راجہ — مارچ 28، 2006 11:27 شام
خوش آمدید بلکہ دید ہی دید
فریب — مارچ 29، 2006 5:00 شام
عقیل آپ کو محفل پر خوش امدید کہتے ہیں امید ہے کہ آپ یہاں بھرپور انجوا
فرذوق احمد — مارچ 31، 2006 7:19 صبح
:AOA:
:welcome:
:newbie:
اور میں ،،،، :old:
سب جانتے ہے
شمشاد — اپریل 9، 2006 3:23 شام
عقیل آپ کو بہت بہت خوش آمدید کہتا ہوں۔
میرا تعلق بھی پنڈی سے ہی ہے۔ آپ وہاں کہاں ہوتے ہیں ؟
فریب — اپریل 9، 2006 3:55 شام
محمد عقیل صاحب آپ کو اس محفل میں خوش آمدیدکہتے ہیں
رضوان — اپریل 9، 2006 5:22 شام
عقیل صاحب بھی غائب خوش آمدید لیکر :roll:
محمد شمیل قریشی — اپریل 9، 2006 6:47 شام
عقیل بھائی : میری جانب سے بھی خوش آمدید ۔ امید ہے آتے جاتے رہیں گے اور محبتیں بانٹتے رہیں گے آمین ۔
muhammad aqeel — اپریل 10، 2006 9:48 صبح
شمشاد نے کہا:
عقیل آپ کو بہت بہت خوش آمدید کہتا ہوں۔
میرا تعلق بھی پنڈی سے ہی ہے۔ آپ وہاں کہاں ہوتے ہیں ؟

جناب میں صا د ق آ با د میں ھو تا ھو ں آ پ کحا ں ھو تے ھیں
زیک — اپریل 10، 2006 6:34 شام
muhammad aqeel نے کہا:
شمشاد نے کہا:
عقیل آپ کو بہت بہت خوش آمدید کہتا ہوں۔
میرا تعلق بھی پنڈی سے ہی ہے۔ آپ وہاں کہاں ہوتے ہیں ؟

جناب میں صا د ق آ با د میں ھو تا ھو ں آ پ کحا ں ھو تے ھیں

ایک عمر گزری صادق‌آباد گئے ہوئے۔ جب میں دو دہائی قبل سٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی میں رہتا تھا تو ایک دوست صادق‌آباد میں تھا۔ سائیکل پر وہاں آنا جانا ہوتا تھا۔
تیلے شاہ — اپریل 11، 2006 3:01 شام
muhammad aqeel نے کہا:
میں ھوں عقیل پاکیستان راول پنڈی سے

جی آیاں نوں
محب علوی — اپریل 11، 2006 5:58 شام
اپنے عقیل بہت پہنچی ہوئی ہستی ہیں اور اپنے بارے میں ابھی کچھ بھی نہیں بتایا انہوں نے میں کرتا ہوں کچھ جس سے یہ فرفر اپنے بارے میں بتانا شروع ہوجائیں۔
muhammad aqeel — اپریل 11، 2006 6:04 شام
زکریا نے کہا:
muhammad aqeel نے کہا:
شمشاد نے کہا:
عقیل آپ کو بہت بہت خوش آمدید کہتا ہوں۔
میرا تعلق بھی پنڈی سے ہی ہے۔ آپ وہاں کہاں ہوتے ہیں ؟

جناب میں صا د ق آ با د میں ھو تا ھو ں آ پ کحا ں ھو تے ھیں

ایک عمر گزری صادق‌آباد گئے ہوئے۔ جب میں دو دہائی قبل سٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی میں رہتا تھا تو ایک دوست صادق‌آباد میں تھا۔ سائیکل پر وہاں آنا جانا ہوتا تھا۔
ایک عمر گزری ھے سٹلائٹ ٹاؤن میں سکو ل جا تے ھو ے جنا ب سائیکل پر کیا
یا د کر وا د یا آ پ نے
محب علوی — اپریل 11، 2006 8:15 شام
یہ تو لگ رہا ہے کہ آدھا فورم سیٹلائٹ ٹاؤن سے ہی منسلک ہے :wink:
شمشاد — اپریل 20، 2006 6:21 شام
میں نے بہت عرصہ گزارا ہے ڈی اور بی بلاک میں، اب تو خاصا بدل گیا ہے۔
میں جناب خیابان سرسید میں ہوتا ہوں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%81-%D9%86%D8%A7-%DA%86%DB%8C%D8%B2.1750/