بندہ ناچیز کا تعارف

تبسم رسول — مئی 15، 2016 3:53 شام
السلام علیکم آپ سب کا بہت ممنون ہوں کہ آپ کی وجہ سے ایک ایسا فورم دستیاب ہوا جہاں میں اپنے دل کی بات کر سکوں گا اور آپ سب احباب کی قیمتی آرا سے فیض یابی حاصل کروں گا ہم لوگ اپنے وطن میں یا وطن سے باہر ہوں کمی اپنی مٹی سے پیار رہتا ہے اسی پیار کی تلاش میں اس فورم پر آیا یوں
امید کرتا ہوں کہ آپ سب میری حوصلہ افزائی کریں گے
عباد اللہ — مئی 15، 2016 3:57 شام
خوش آمدید
تبسم رسول صاحب
اپنے بارے میں کچھ مزید بتانا پسند فرمائیں گے ؟
تبسم رسول — مئی 15، 2016 4:00 شام
خوش آمدید
تبسم رسول صاحب
اپنے بارے میں کچھ مزید بتانا پسند فرمائیں گے ؟
حضور والا وقت کے ساتھ ساتھ اس فورم کو پڑھ کر اور سیکھ کر ضرور اپنی ناقص رائے سے آ گاہ کریں گے
عباد اللہ — مئی 15، 2016 4:03 شام
مثلاََ کہاں مقیم ہیں
کن زمروں میں دلچسپی ہے
عبدالقیوم چوہدری — مئی 15، 2016 4:05 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
تبسم رسول — مئی 15، 2016 4:13 شام
جدہ سعودی عرب میں مقیم ہوں اور ایک چھوٹی کمپنی میں ملازمت اختیار کر رکھی ہے
ادب میں دلچسپی نہی بلکہ ادب سے محبت ہے پیار ہے
تبسم رسول — مئی 15، 2016 4:14 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
بہت شکریہ جناب آپ کی زرع نوازی ہے
عباد اللہ — مئی 15، 2016 4:16 شام
کیا نثر
کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے یا صرف نظم پسند ہے؟
تبسم رسول — مئی 15، 2016 4:19 شام
کیا نثر
کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے یا صرف نظم پسند ہے؟
جی میں نثر بھی اچھی لگتی ہے
عباد اللہ — مئی 15، 2016 4:23 شام
نثرر میں دلچسپی کے موضوعات کیا ہیں؟
اور کیا کچھ پڑھ رکھا ہے؟
نظم میں کون شاعر پسندیدہ ہیں؟
تبسم رسول — مئی 15، 2016 4:27 شام
نثرر میں دلچسپی کے موضوعات کیا ہیں؟
اور کیا کچھ پڑھ رکھا ہے؟
نظم میں کون شاعر پسندیدہ ہیں؟
ابھی تک تو کچھ بھی نہی پڑها
عدنان عمر — مئی 15، 2016 4:41 شام
خوش آمدید تبسم رسول صاحب۔
تبسم رسول — مئی 15، 2016 4:43 شام
خوش آمدید تبسم رسول صاحب۔
بہت نوازش جناب
محمد تابش صدیقی — مئی 15، 2016 4:50 شام
و علیکم السلام
محفل فورم پر خوش آمدید
کاشف اختر — مئی 15، 2016 5:56 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
گلزار خان — مئی 15، 2016 5:59 شام
خوش آمدید
سعودیہ میں کیا کرتے ہیں ؟
تعلیم و پیشہ کیا ہے؟
پاکستان سے کہاں سے رہائش وپذیر ہیں؟
مشاغل کیا ہیں؟
سیدہ انیسہ — مئی 15، 2016 7:14 شام
وعیلکم السلام
محفل میں خوش آمدید
فرقان احمد — مئی 15، 2016 8:30 شام
خوش آمدید!
یوسف سلطان — مئی 15، 2016 8:38 شام
و علیکم السلام​
خوش آمدید​
زیک — مئی 15، 2016 9:15 شام
خوش آمدید تبسم
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%81-%D9%86%D8%A7%DA%86%DB%8C%D8%B2-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.89909/