علی قادر محمد — اپریل 25، 2015 9:10 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب کا بہنوں کا بھائی اور بھائیوں کا بھائی تو ہوں ہی۔
اللہ نگہبان۔
نام تو جان ہی لیا ہوگا، کچھ نہیں عام سا انسان ہوں۔
فاروق احمد بھٹی — اپریل 25، 2015 9:42 صبح
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محفل میں خوش آمدید
اپنے بارے میں کچھ بتاتے جناب کچھ کام۔ شوق وغیرہ
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 25، 2015 10:45 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں


ادب دوست — اپریل 25، 2015 11:20 صبح
خوش آمدید خوش آمدید
عمر سیف — اپریل 25، 2015 1:06 شام
خوش آمدید
محمداحمد — اپریل 25، 2015 2:26 شام
جی بھائی !
خوش آمدید!

نعمان خالد — اپریل 25، 2015 2:50 شام
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
خوش آمدید جناب!
تمام ساتھیوں کو بھی نئے بھائی کی آمد مبارک!!!
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 25، 2015 3:01 شام
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
خوش آمدید جناب!
تمام ساتھیوں کو بھی نئے بھائی کی آمد مبارک!!!
تما ساتھیوں کا نیا بھائی

مٹھائی ؟
نعمان خالد — اپریل 25، 2015 3:06 شام
تما ساتھیوں کا نیا بھائی

مٹھائی ؟
ساتویں دن کا انتظار کریں۔ عقیقہ کے موقع پر مٹھائی بھی کھا لیجیے گا۔

عبدالقیوم چوہدری — اپریل 25، 2015 3:14 شام
ساتویں دن کا انتظار کریں۔ عقیقہ کے موقع پر مٹھائی بھی کھا لیجیے گا۔
عقیقے میں دو بکرے قربان کیے جانے ہیں۔۔۔ اس روز مٹھائی کون کمبخت کھائے گا
تجمل حسین — اپریل 27، 2015 12:13 شام
وعلیکم السلام!
اردو محفل پر خوش آمدید جناب محترم!
تلمیذ — اپریل 27، 2015 3:20 شام
وعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، بھائی صاحب۔
الف عین — اپریل 28، 2015 8:06 صبح
خوش آمدید اردو محفل میں!
عندلیب — اپریل 28، 2015 8:07 صبح
خوش آمدید بھائی !!

علی قادر محمد — اپریل 28، 2015 9:03 صبح
سب کا شکریہ
لئیق احمد — اپریل 28، 2015 9:07 صبح
خوش آمدید بھائی
محمد وارث — اپریل 28، 2015 11:46 صبح
خوش آمدید علی قادر محمد صاحب