بیا کا تعارف

بیا — ستمبر 8، 2006 10:45 شام
سلام اہلِ محفل۔میرا نام بِیا ہے۔میں نے بی ایس سی ایس کیا ہے۔اور میں لابریری میں شمولیت اختیار کرنا چاہتی ہوں۔
قیصرانی — ستمبر 8، 2006 10:53 شام
واہ جی واہ۔ بیا آگئیں۔ یہ تو بہت اچھا ہوا۔ دوستو، اب جلدی جلدی سے انہیں ویلکم کریں۔ باقی لائبریری والا کام تو کوئی مسئلہ نہیں۔ ابھی ذرا کچھ محفل کی سیر وغیرہ کر لیں پہلے یا پھر براہٍ راست کوئی کام کرنا شروع کریں گی؟ اور ہاں
ویلکم​
تفسیر — ستمبر 8، 2006 11:06 شام
:aadab:
:welcome:
آپ تو بہت ہی اچھی ہیں - ابھی سے کام کے لئے تیار ہیں
(مذاق)
میری ناول اور کہانیوں کی و پروف ریڈنگ کردیں۔ اس سے پہلے کے قصیرانی آپ کو کام سے لگادے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/index.php?f=12
دوست — ستمبر 9، 2006 2:06 صبح
خوش آمدید جی۔
زیک — ستمبر 9، 2006 2:27 صبح
خوش‌آمدید بیا۔
جاویداقبال — ستمبر 9، 2006 7:40 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بیاجی، آپ کومحفل پراورخاص طورپرلائبریری میں شمولیت کرنے پر
خوش آمدید
والسلام
جاویداقبال
قیصرانی — ستمبر 9، 2006 11:00 صبح
میری ناول اور کہانیوں کی و پروف ریڈنگ کردیں۔ اس سے پہلے کے قصیرانی آپ کو کام سے لگادے۔
بے فکر رہیں، یہ میرے ہی کہنے پر تشریف لائی ہیں۔ اور میرے ہی کہنے پر زیادہ کان دھریں گی، کیسے بیا؟ :D
تفسیر — ستمبر 9، 2006 12:55 شام
قیصرانی نے کہا:
میری ناول اور کہانیوں کی و پروف ریڈنگ کردیں۔ اس سے پہلے کے قصیرانی آپ کو کام سے لگادے۔
بے فکر رہیں، یہ میرے ہی کہنے پر تشریف لائی ہیں۔ اور میرے ہی کہنے پر زیادہ کان دھریں گی، کیسے بیا؟ :D
اگر تم بیا سے میرا افسانہ پروف ریڈ کرواو تو تم جیتے اور میں ہارا ۔ :lol:
قیصرانی — ستمبر 9، 2006 1:01 شام
تفسیر نے کہا:
اگر تم بیا سے میرا افسانہ پروف ریڈ کرواو تو تم جیتے اور میں ہارا ۔ :lol:
نہ جی۔ میں‌ ہارا ہی بھلا :D
ماوراء — ستمبر 9، 2006 5:37 شام
تفسیر بھائی کی بات۔۔۔بیا تو واقعی بہت اچھی ہیں۔ آتے ساتھ ہی وقت ضائع کیے بنا ہی کام میں لگ جانا چاہتی ہیں۔
بیا آپ کو محفل میں خوش آمدید۔
تیلے شاہ — ستمبر 11، 2006 12:02 شام
بیا نے کہا:
سلام اہلِ محفل۔میرا نام بِیا ہے۔میں نے بی ایس سی ایس کیا ہے۔اور میں لابریری میں شمولیت اختیار کرنا چاہتی ہوں۔
وعلیکم سلام مگر جناب آپکا تعارف کہاں ہے
8)
شمشاد — ستمبر 13، 2006 9:51 شام
بیا جی میں آپ کو اس محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔
ویسے بقول تیلے شاہ جی کے، آپ اپنا مزید تعارف تو دیں۔
F@rzana — ستمبر 13، 2006 10:57 شام
خوش آمدید بیا، آپ کا نام بہت پیارا ہے،غالبا یہ ایک پرندے کا نام بھی ہے اور ہاں میرے اسکول کی ایک دوست کا بھی یہی نام تھا، وہ یاد آگئی، اب آپ ہماری دوست ہیں نا :lol:
الف عین — ستمبر 14، 2006 5:54 صبح
خوش آمدید بیا۔ محفل میں بھی۔ اور مجھے یہ معلوم نہیں کہ لائبریری میں شامل کیا جا چکا ہے یا نہیں۔
قیصرانی — ستمبر 14، 2006 9:35 صبح
اعجاز اختر نے کہا:
اور مجھے یہ معلوم نہیں کہ لائبریری میں شامل کیا جا چکا ہے یا نہیں۔
لائبریری میں شامل ہو چکی ہیں
محب علوی — ستمبر 14، 2006 12:06 شام
خوش آمدید بیا اور امید ہے کہ آتی جاتی رہیں گی آپ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.4026/