تسنیم کوثر — اپریل 19، 2013 5:14 شام
میرا نام تسنیم کوثر ہے،
یکم جون کو اورنگ آباد (دکن) ، انڈیا میں میری پیدایش ہوئی،
میں اردو ادب کی ادنا طالب علم ہوں ،
خود تو شاعرہ نہیں ہوں لیکن مجھے شاعری سے لگاؤ ہے ،
خصوصاً نعتیہ شاعری سے ،
کیوں کہ ۔۔بہ قول شاعر
نعتِ مصطفیٰ لکھنا آبرو قلم کی ہے ۔
عائشہ عزیز — اپریل 19، 2013 5:16 شام
خوش آمدید بہنا

تسنیم کوثر — اپریل 19، 2013 5:16 شام
جی شکریہ محترمہ عایشہ بہن
سید شہزاد ناصر — اپریل 19، 2013 5:17 شام
اردومحفل میں خوش آمدید
انشاء اللہ یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا
محمد خلیل الرحمٰن — اپریل 19، 2013 5:31 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
تسنیم کوثر بٹیا!
ہم نے آپ کی اجازت کے بغیر آپ کے تعارف سے سنہ حذف کردیا ہے۔

تسنیم کوثر — اپریل 19، 2013 5:32 شام
جی حضرت ،،
شکریہ جی ۔
فارقلیط رحمانی — اپریل 19، 2013 5:50 شام

اردو محفل میں خوش آمدید!
یہ تو بڑی سعادت کی بات ہے کہ آپ کو نعتیہ شاعری سے دلی لگائو ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے اس شوق کو جلا بخشے۔آمین
ڈاکٹر مشاہد رضوی — اپریل 19، 2013 5:54 شام
سلام مسنون
اردو محفل پر آپ کو خوش آمدید،،
ماشا اللہ آپ نے تو اچھی اچھی نعتیں ارسال کی ہیں ۔
سبحان اللہ! خوش رہیں ۔بہنا
تسنیم کوثر — اپریل 19، 2013 5:55 شام
جملہ حضرات گرامی وقار کی میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں ، مجھے واقعی میں محفل اچھی لگی
فارقلیط رحمانی — اپریل 19، 2013 5:56 شام
جملہ حضرات گرامی وقار کی میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں ، مجھے واقعی میں محفل اچھی لگی
جملہ حضرات گرامی وقار
کی کا میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں ، مجھے واقعی میں محفل اچھی لگی۔
جملہ حضرات گرامی وقار کی میں تہہ دل سے
شکریہ مشکور ادا کرتی ہوں ، مجھے واقعی میں محفل اچھی لگی
تسنیم کوثر — اپریل 19، 2013 5:57 شام
شکریہ حضرت اسی طرح اصلاح ہوتی رہے گی تو میرے علم میں اضافہ ہوگا
فارقلیط رحمانی — اپریل 19، 2013 6:00 شام
شکریہ حضرت اسی طرح اصلاح ہوتی رہے گی تو میرے علم میں اضافہ ہوگا
جیتی رہو!ان شاء اللہ یقینا علم میں اضافہ ہوگا۔
بس شرط یہ ہے کہ آپ اس طرح کی اصلاح سے برا نہ مان جائیں۔
محسن وقار علی — اپریل 19، 2013 6:12 شام
محمد علم اللہ — اپریل 19، 2013 6:25 شام
خوش آمدید
عندلیب — اپریل 19، 2013 6:39 شام
خوش آمدید سس۔
محمد علم اللہ — اپریل 19، 2013 6:42 شام
مہ جبین — اپریل 20، 2013 7:10 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
تسنیم کوثر
تمہارا نام بھی بہت پیارا ہے ماشاءاللہ
امید ہے کہ تم سے خوب بنے گی ان شاءاللہ
اگر کہیں کچھ سمجھ میں نہ آئے تو انتظامیہ یا اراکینِ محفل سے پوچھ لینا
الف عین — اپریل 20، 2013 7:29 صبح
خوش آمدید
تسنیم کوثر۔ ایک اور سلطنت نظام سے متعلق رکن کی آمد سے خوشی ہوئی۔
انیس الرحمن — اپریل 20، 2013 8:18 صبح
الشفاء — اپریل 20، 2013 9:06 صبح
اھلاً وسھلاً مرحبا۔۔۔