تصنیف حیدر

تصنیف حیدر — فروری 25، 2013 10:38 صبح
میرا نام تصنیف حیدر ہے۔ میں ریختہ ڈاٹ آرگ نامی ویب سائٹ سے منسلک ہوں۔
زین — فروری 25، 2013 10:39 صبح
اردو محفل خوش آمدید :)
اپنے متعلق کچھ مزید بتائیں۔
عاطف بٹ — فروری 25، 2013 10:41 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے بارے میں کچھ مزید بتائیے۔ :)
نامعلوم اول — فروری 25، 2013 10:51 صبح
خوش آمدید!
اپنے مشاغل، پسند و نا پسند، تعلیم وغیرہ کے بارے میں بھی کچھ بتائیے۔
مقدس — فروری 25، 2013 10:52 صبح
ویلکم بھائی
نایاب — فروری 25، 2013 2:51 شام
محترم تصنیف حیدر بھائی آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
ذوالقرنین — فروری 25، 2013 3:26 شام
ریختہ محفل پر خوش آمدید تصنیف بھائی!
اپنے منسلکہ سائٹ کا لنک تو عنایت کیجئے۔
پس نوشت: سائٹ کا لنک۔ بہترین لے آؤٹ کے ساتھ اچھی ویب سائٹ ہے۔
مہ جبین — فروری 25، 2013 4:15 شام
اردو محفل میں خوش آمدید تصنیف حیدر
محمد وارث — فروری 26، 2013 5:36 صبح
خوش آمدید تصنیف حیدر صاحب
تصنیف حیدر — فروری 26، 2013 6:03 صبح
دراصل ریختہ نامی یہ ویب سائٹ ہم نے اردو شاعری کو عالمی دنیا میں فروغ دلانے کے مقصد سے کی ہے۔ کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ میں اس کے بارے میں آپ کو تفصیل سے کیسے بتا سکتا ہوں۔دراصل میں ریختہ ڈاٹ آرگ کے تعلق سے آپ کے لیے ایک آرٹیکل اردو محفل میں پیش کرنا چاہتا ہوں۔ تاکہ آپ اس کے مقاصد اور سہولیات سے واقف ہوسکیں۔ اور زیادہ سے زیادہ لوگ اس ویبسائٹ کو دیکھیں اس سے استفادہ کریں
www.rekhta.org
تصنیف حیدر — فروری 26، 2013 6:08 صبح
http://rekhta.org/Nazm/faiz_nisaar_main_terii_galiyon_ke
ایک دفعہ اس لنک پر کلک کریں اور فیض کی نظم نثار میں تری گلیوں پر ہونے والی عمدہ بحث کو بھی ملاحظہ فرمائیں۔
شوکت پرویز — فروری 26، 2013 6:14 صبح
خوش آمدید تصنیف حیدر صاحب!
ًآپ کی ویبسائٹ یقینا بہت اچّھی ہے، خاص کر کے جو لفظ پر کلک کرنے سے اس کا معنٰی دکھایا جاتا ہے، بہت مفید ہے۔
شکریہ!!
شمشاد — فروری 26، 2013 7:51 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
محسن وقار علی — فروری 28، 2013 11:31 صبح
:AOA::welcome::bighug:
انیس الرحمن — مارچ 6، 2013 2:10 شام
KwULv.png
الف عین — مارچ 6، 2013 5:45 شام
خوش آمدید تصنیف حیدر۔ ریختہ ڈاٹ آرگ سے گذر ہو چکا تھا، اور خوشی ہوئی تھی کہ اچھا مواد جمع کیا گیا ہے۔ یہ البتہ سمجھ میں نہین آیا کہ کیا فارمیٹ ہے شاعری کا۔ تصویری یا یونی کوڈ؟ کاپی پیسٹ نہیں ہوتا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B5%D9%86%DB%8C%D9%81-%D8%AD%DB%8C%D8%AF%D8%B1.60338/