تعارف!

محمد منصور الحسن — مئی 29، 2015 10:48 صبح
السلام علیکم ورحمتہ اللہ،
امید ہے کہ انشاءاللہ آپ تمام احباب بخیریت ہوں گے۔
بندہ ناچیز کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے مگر کسب حلال کی کوشش میں ملتان شریف میں سکونت پذیر ہوں۔
قلم کے ساتھ اتنا تعلق ہے کہ اُس سے رقم کردہ تحریر شوق سے پڑھتا ہوں۔
خدا آپ سب کو سلامت رکھے )الٰہی آمین(
فاروق احمد بھٹی — مئی 29، 2015 10:54 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
امید ہے محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
محمد منصور الحسن — مئی 29، 2015 11:01 صبح
بہت بہت شکریہ جناب بھٹی صاحب!
تلمیذ — مئی 29، 2015 11:04 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، منصور صاحب۔
تجمل حسین — مئی 29، 2015 11:38 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
محمد وارث — مئی 29، 2015 11:56 صبح
خوش آمدید منصور صاحب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.82289/