تعارف

شاہد شاہ — مارچ 17، 2018 4:11 شام
فرقان احمد بھائی کی دیرینہ خواہش پر تعارف پیش ہے:
نام: شاہد شاہ
عمر: ۳۷ سال
مقام سکونت: کوپن ہیگن، ڈنمارک
پیشہ: سول انجینئر
محفل کو قریبا دو سال سے پڑھ رہا ہوں مگر وقت کی کمی کے باعث کھاتا نہیں کھول پایا۔ چند ماہ قبل فیلڈ سے ڈیسک جاب ملنے پر وقت مل جاتا ہے۔ امید ہے یہاں اچھا وقت گزرے گا۔
ہادیہ — مارچ 17، 2018 4:13 شام
خوش آمدید محترم
ہادیہ — مارچ 17، 2018 4:15 شام
آپ سے پہلے کاف سین ممبر نے بھی فرقان احمد بھیا کے کہنے پہ بلکہ ڈانٹنے پہ تعارف پیش کیا تھا۔۔ :p
فرقان احمد — مارچ 17، 2018 4:17 شام
آپ سے پہلے کاف سین ممبر نے بھی فرقان احمد بھیا کے کہنے پہ بلکہ ڈانٹنے پہ تعارف پیش کیا تھا۔۔ :p
ہائے! ہماری معصوم خطائیں! :)
ناصر محمود 313 — مارچ 17، 2018 5:00 شام
خوش آمدید!
وقت کی کمی کے باعث کھاتا نہیں کھول پایا۔
کیا کھاتا بند کر دیا گیا تھا؟
محمد وارث — مارچ 17، 2018 5:01 شام
خوش آمدید "شاہ" جی! :)
ہادیہ — مارچ 17، 2018 5:06 شام
ہائے! ہماری معصوم خطائیں! :)
جی اور آپ کی انہی "معصوم خطاؤں" کی وجہ سے ہمیں "ہر بار" خوش آمدید کہنا پڑتا۔۔:cautious::oops::p
فرقان احمد — مارچ 17، 2018 5:09 شام
جی اور آپ کی انہی "معصوم خطاؤں" کی وجہ سے ہمیں "ہر بار" خوش آمدید کہنا پڑتا۔۔:cautious::oops::p
کوئی مجبوری سی مجبوری ہے! :)
یاز — مارچ 17، 2018 5:16 شام
اس سب فینامینا کو محفلی آواگون بھی کہا جا سکتا ہے۔
ہادیہ — مارچ 17، 2018 5:27 شام
اس سب فینامینا کو محفلی آواگون بھی کہا جا سکتا ہے۔
معنی دسو؟ :(
محمد وارث — مارچ 17، 2018 5:33 شام
اس سب فینامینا کو محفلی آواگون بھی کہا جا سکتا ہے۔
وہ تو نہ جانے کونسی کونسی جون تبدیل کروا دیتے ہیں۔:)
یاز — مارچ 17، 2018 5:54 شام
ان کے معانی (معلوم) ہوتے تو میں بیانِ بالا میں بھی معانی ہی لکھتا۔
ہادیہ — مارچ 17، 2018 5:58 شام
ان کے معانی (معلوم) ہوتے تو میں بیانِ بالا میں بھی معانی ہی لکھتا۔
کیا سرجی۔۔ آپ بھی محمد امین صدیق بھیا کی طرح پتہ نہیں کہاں کہاں سے لفظ ڈھونڈ لاتے ہیں۔۔:oops::(
ان سے معنی پوچھوں تو وہ بھی نہیں بتاتے۔۔ لگتا ڈکشنری کھولی ہوتی جب کمنٹس لکھتے ہیں۔۔:p
یاز — مارچ 17، 2018 6:05 شام
کیا سرجی۔۔ آپ بھی محمد امین صدیق بھیا کی طرح پتہ نہیں کہاں کہاں سے لفظ ڈھونڈ لاتے ہیں۔۔:oops::(
ان سے معنی پوچھوں تو وہ بھی نہیں بتاتے۔۔ لگتا ڈکشنری کھولی ہوتی جب کمنٹس لکھتے ہیں۔۔:p
آواگون کا ایک معنی ہے۔۔۔۔۔ تناسخ
فینامینا کا اردو میں شاید کوئی ہم معنی لفظ نہیں ہے۔
ربیع م — مارچ 17، 2018 6:35 شام
خوش آمدید محترم!
مگر وقت کی کمی کے باعث
شکر ہے ابھی آپ کے پاس وقت کی کمی ہے
فہد اشرف — مارچ 17، 2018 7:03 شام
خوش آمدید جناب
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 17، 2018 7:08 شام
اس سب فینامینا کو محفلی آواگون بھی کہا جا سکتا ہے۔
آواگون کا ایک معنی ہے۔۔۔۔۔ تناسخ
فینامینا کا اردو میں شاید کوئی ہم معنی لفظ نہیں ہے۔

عجوبہ, طلسم وغیرہ چل سکتا ہے.
زیک — مارچ 17، 2018 7:17 شام
جی اور آپ کی انہی "معصوم خطاؤں" کی وجہ سے ہمیں "ہر بار" خوش آمدید کہنا پڑتا۔۔:cautious::oops::p
شدید متفق
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 17، 2018 7:41 شام
خوش آمدید شاہد بھائی
شاہد شاہ — مارچ 17، 2018 8:04 شام
آپ سے پہلے کاف سین ممبر نے بھی فرقان احمد بھیا کے کہنے پہ بلکہ ڈانٹنے پہ تعارف پیش کیا تھا۔۔ :p
مجھے ڈانٹ تو نہیں پڑی البتہ محفل کے جیل خانے میں بار بار بھیجنے کے بعد تعارف نکلوا لیا گیا۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.100535/