محمد اظہرالدین مظفرالدین — اپریل 23، 2018 9:40 صبح
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ...
اردو محفل فورم کے تمام ہی اراکین کی خدمت میں سلام پیش کرتا ہوں ...
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 23، 2018 9:45 صبح
وعلیکم السلام ،
آپ کو محفل میں خوش آمدید ،
بھیا ! اگر آپ برا نامنائے تو یہ بتادیں کہ محفل میں آپ کوکس نام سے لکھا اور پکارا جائے ۔
محمد خلیل الرحمٰن — اپریل 23، 2018 9:50 صبح
وعلیکم السلام اور اردو محفل میں خوش آمدید
محمد اظہرالدین مظفرالدین بھائی۔
ہمایوں حیات — اپریل 23، 2018 9:51 صبح
وعلیکم السلام ۔۔ خوش آمدید
یعنی تمام He اراکین کو سلام پیش کیا ہے آپ نے ؟؟

فرقان احمد — اپریل 23، 2018 10:03 صبح
خوش آمدید!

محمد اظہرالدین مظفرالدین — اپریل 23، 2018 10:10 صبح
وعلیکم السلام ۔۔ خوش آمدید
یعنی تمام He اراکین کو سلام پیش کیا ہے آپ نے ؟؟
آپ نے جواب دے دیا میری تلاش مکمل ہوئی...
محمد وارث — اپریل 23، 2018 12:14 شام
خوش آمدید اظہر صاحب!
زیک — اپریل 23، 2018 1:19 شام
خوش آمدید اظہر
فہد اشرف — اپریل 23، 2018 1:24 شام
خوش آمدید اظہر الدین صاحب
عبید انصاری — اپریل 23، 2018 1:33 شام
خوش آمدید
