امتیاز تاجؔ — اگست 17، 2018 6:33 شام
السلام علیکم!میرا نام امتیاز تاج ہے ،میرےتعلق گلگت بلتستان سے ہے، میں اردو محفل میں نیو ممبر ہوںمیں بی سی ایس کا سٹوڈنٹ ہوں اور مجھے لوگوں سے ملنا اور بات کرنا بہت پسند ہے اور میں مستقبل میں نیوز اینکر بننا چاہتا ہوں
عبدالقیوم چوہدری — اگست 17، 2018 6:35 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔

اپنے پروفیشن، تعلیم، مشاغل وغیرہ کے بارے میں بھی کچھ تذکرہ کر دیجیے۔

محمد تابش صدیقی — اگست 17، 2018 6:36 شام
و علیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید
م حمزہ — اگست 17، 2018 6:40 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
اردو محفل پر خوش آمدید
زیک — اگست 17، 2018 6:41 شام
خوش آمدید امتیاز۔
کیا آپ کا نام معروف ڈرامہ نگار پر ہے؟
امتیاز تاجؔ — اگست 17، 2018 6:43 شام
سب کا بہت شکریہ
امتیاز تاجؔ — اگست 17، 2018 6:45 شام
امتیاز تاجؔ — اگست 17، 2018 6:45 شام
ہاہاہا،
جی بلکل
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 18، 2018 6:21 صبح
و علیکم السلام
آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید امتیاز بھائی ۔
محمدظہیر — اگست 18، 2018 6:41 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید

شکیب — اگست 18، 2018 7:21 صبح
خوش آمدید...
چچا چھکن کا کیا حال ہے آج کل؟
اے خان — اگست 18، 2018 8:28 صبح
خوش آمدید محترم
سردار محمد نعیم — اگست 18، 2018 9:13 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید