نوابزادہ ضیاء — اگست 29، 2018 9:03 صبح
میرا نام ضیاءاللہ ہے اور Dmls طالبعلم ہوں
محمد تابش صدیقی — اگست 29، 2018 9:12 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
م حمزہ — اگست 29، 2018 9:17 صبح
خوش آمدید نوابزادہ ضیاء اللہ صاحب۔
نیرنگ خیال — اگست 29، 2018 9:25 صبح
خوش عام دید نوابزادہ ضیاءاللہ صاحب۔ یہ جو چار حرف ہیں۔ ان سے کیا بنتا ہے۔
عرفان سعید — اگست 29، 2018 9:47 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
اے خان — اگست 29، 2018 10:09 صبح
خوش آمدید محترم
زیک — اگست 29، 2018 12:07 شام
خوش آمدید ضیا
Dmls کیا ہے؟
آپ کے خاندان میں نواب کون ہے؟
ابو ہاشم — اگست 29، 2018 5:28 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 29، 2018 5:53 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
حمیرا عدنان — اگست 30، 2018 9:37 صبح
خوش آمدید ضیاء اللہ اردو محفل فورم میں خوش آمدید
سردار محمد نعیم — اگست 30، 2018 1:05 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
DMLS کا مطلب بھی بتا دیں۔۔