دائم — اکتوبر 7، 2018 7:31 شام
میرا نام غلام مصطفیٰ ہے اور تخلص دائم رکھتا ہوں
لاء اینڈ منیجمنٹ اسلامک یونیورسٹی سے کیا ہوا ہے اور درسِ نظامی بھی مکمل...
شاعری 2013 سے کر رہا ہوں
آج کل ایم فِل کا مقالہ بعنوان *فلسفۂ وحدۃ الوجود میں غالب اور اقبال کے نظریات کا تجزیاتی مطالعہ* لکھ رہا ہوں
مریم افتخار — اکتوبر 7، 2018 7:35 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
لاء اور مینجمنٹ میں مندرجہ بالا عنوان پر ریسرچ کا کیا تعلق؟
دائم — اکتوبر 7، 2018 7:38 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
لاء اور مینجمنٹ میں مندرجہ بالا عنوان پر ریسرچ کا کیا تعلق؟
مریم افتخار صاحبہ
میں نے کہا کہ لاء اینڈ منیجمنٹ کیا ہوا ہے .
مگر آج کل ایم فِل پر کام کر رہا ہوں، تعلق تو واقعی نہیں ہے مگر الگ الگ وقتوں کی بات ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 7، 2018 7:54 شام
خوش آمدید دائم صاحب ۔
محمد وارث — اکتوبر 8، 2018 4:04 صبح
خوش آمدید غلام مصطفیٰ صاحب۔
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 8، 2018 4:06 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید۔
سردار محمد نعیم — اکتوبر 8، 2018 4:09 صبح
خوش آمدید اردو محفل میں
فرقان احمد — اکتوبر 8، 2018 8:15 صبح
اردو محفل میں باضابطہ طور پر خوش آمدید،
دائم !

فرقان احمد — اکتوبر 8، 2018 8:18 صبح
آج کل ایم فِل کا مقالہ بعنوان *فلسفۂ وحدۃ الوجود میں غالب اور اقبال کے نظریات کا تجزیاتی مطالعہ* لکھ رہا ہوں
ماشاءاللہ!
ویسے یہ عنوان یوں زیادہ بہتر نہ رہتا:
غالب و اقبال کے نظریات بحوالہ فلسفہ وحدت الوجود: ایک تجزیاتی مطالعہ
یا
غالب اور اقبال کے وحدت الوجودی نظریات کا تجزیاتی مطالعہ
فرحان محمد خان — اکتوبر 14، 2018 7:16 صبح
بھیا آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی
خالد محمود چوہدری — اکتوبر 14، 2018 7:23 صبح
محمدظہیر — اکتوبر 14، 2018 10:49 صبح
خوش آمدید جناب

سید عاطف علی — اکتوبر 14، 2018 10:52 صبح
محفل میں خوش آمدید غلام مصطفیٰ دائم صاحب۔
گلزار خان — فروری 12، 2019 1:55 شام
اردو محفل میں خوش آمدید