تعارف

وصی اللہ — اکتوبر 7، 2018 10:02 شام
نام: وصی اللہ کھوکھر
رہائش: کامونکے
شعبہ کار: لسانیات، لغت نویسی وغیرہم
مزید: کچھ کتابیں چھپ گئی ہیں، کچھ چھپنے کو ہیں۔۔ کچھ چھُپی ہیں:cowboy1::cowboy1:
محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 7، 2018 10:16 شام
خوش آمدید وصی بھائی۔
آپ تین سال سے محفلین ہیں۔ اپنا تعارف اب کروایا ,
بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر ۔ محفل میں آتے رہا کریں تاکہ محفل کی رونقوں میں گہما گہمی رہے۔
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 8، 2018 3:41 صبح
اردو محفل پر باضابطہ خوش آمدید۔
چھَپی ہوئی کتب اگر مناسب سمجھیں تو محفل پر بھی پیش کریں۔ :)
محمد وارث — اکتوبر 8، 2018 3:56 صبح
خوش آمدید وصی اللہ صاحب۔
آپ نے شاید 'فرہنگِ آصفیہ' پر بھی کام کیا تھا۔
سردار محمد نعیم — اکتوبر 8، 2018 4:15 صبح
خوش آمدید وصی اللہ صاحب
وصی اللہ — اکتوبر 9، 2018 1:14 صبح
خوش آمدید وصی اللہ صاحب۔
آپ نے شاید 'فرہنگِ آصفیہ' پر بھی کام کیا تھا۔
جی بجا فرمایا آپ نے۔۔ لیکن اُس میں بہت سے مسائل رہ گئے کیونکہ آخری پروف کمپوزر سے گم ہو گیا اور اُس نے ناشر کے خوف کی وجہ سےکسی کو بتائے بغیر بغیر پروف لگائے، پچھلے پروف کی ٹریسنگ نکال دی اور وہ چھپ بھی گئی۔۔۔ لہٰذا تمام تعریفیں میرے حصے میں آئیں۔۔۔:love-over::love-over::love-over::love-over:
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 9، 2018 5:09 صبح
جی بجا فرمایا آپ نے۔۔ لیکن اُس میں بہت سے مسائل رہ گئے کیونکہ آخری پروف کمپوزر سے گم ہو گیا اور اُس نے ناشر کے خوف کی وجہ سےکسی کو بتائے بغیر بغیر پروف لگائے، پچھلے پروف کی ٹریسنگ نکال دی اور وہ چھپ بھی گئی۔۔۔ لہٰذا تمام تعریفیں میرے حصے میں آئیں۔۔۔:love-over::love-over::love-over::love-over:
فرہنگِ آصفیہ کو آن لائن دینے میں کیا حرج ہے؟
ربیع م — اکتوبر 9، 2018 5:20 صبح
خوش آمدید.
فرقان احمد — اکتوبر 9، 2018 6:18 صبح
خوش آمدید! :) امید ہے، آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
فرحان محمد خان — اکتوبر 14، 2018 7:14 صبح
خوش آمدید
خالد محمود چوہدری — اکتوبر 14، 2018 7:24 صبح
وصی اللہ خوش آمدید
وصی اللہ — اکتوبر 20، 2018 12:07 صبح
فرہنگِ آصفیہ کو آن لائن دینے میں کیا حرج ہے؟
جی اس میں حرج تو کوئی نہیں لیکن اس کے لیے ٹائپ شدہ لغت کا ہونا لازمی ہے۔ ناشر جس نے لاکھوں خرچ کر کے ٹائپنگ پروفنگ کراوئی ہو تو کسی کو بھی مفت میں ٹائپ شدہ لغت تو نہیں دے سکتا۔۔۔
حمیرا عدنان — نومبر 22، 2018 8:44 شام
خوش آمدید جناب اردو محفل فورم میں خوش آمدید
گلزار خان — فروری 12، 2019 1:51 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
وصی اللہ — فروری 12، 2019 4:36 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.103583/