تعارف

عبدالصمدچیمہ — نومبر 12، 2018 7:06 صبح
السلامُ علیکم
عبدالصمد چیمہ سمبڑیال (سیالکوٹ)۔ تعلیم بی کام۔ طالبِ علم (ایم فارسی و فلسفہ)۔
ماشاءاللہ اُردو کے حوالہ سے بہت اچھا فورم ہے۔ علاوہ ازیں لائبریری دیکھ کر دِلی خوشی ہوئی۔
اللہ رب العزت سب کو خوش رکھے اور فورم کے منتظمین کو مزید ترقیاں عطا فرمائے۔ (آمین)۔
سید عمران — نومبر 12، 2018 7:09 صبح
محفل میں خوش آمدید!!!
کامران عاشر — نومبر 12، 2018 7:15 صبح
عبدالصمد صاحب خوش آمدید
محمد عدنان اکبری نقیبی — نومبر 12، 2018 9:57 صبح
عبدالصمد صاحب خوش آمدید
ع عائشہ — نومبر 12، 2018 3:13 شام
خوش آمدید، ست بسم اللہ جی آیاں نوں
سردار محمد نعیم — نومبر 12، 2018 3:20 شام
محفل میں خوش آمدید عبدالصمد صاحب۔۔
محمد تابش صدیقی — نومبر 12، 2018 3:44 شام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد ریحان قریشی — نومبر 12، 2018 3:47 شام
خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — نومبر 12، 2018 3:48 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں:)
محمد وارث — نومبر 13، 2018 3:24 صبح
خوش آمدید چیمہ صاحب۔
عبدالصمدچیمہ — نومبر 13، 2018 1:21 شام
تمام احباب کا بہت شکریہ۔
فاخر — نومبر 13، 2018 1:46 شام
السلامُ علیکم
عبدالصمد چیمہ سمبڑیال (سیالکوٹ)۔ تعلیم بی کام۔ طالبِ علم (ایم فارسی و فلسفہ)۔
ماشاءاللہ اُردو کے حوالہ سے بہت اچھا فورم ہے۔ علاوہ ازیں لائبریری دیکھ کر دِلی خوشی ہوئی۔
اللہ رب العزت سب کو خوش رکھے اور فورم کے منتظمین کو مزید ترقیاں عطا فرمائے۔ (آمین)۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ------
اہلا وسہلا مرحبا بکم
’’اے آمدنت باعث خوش بختی ما۔اے آمدنت باعث آبادیِ ما‘‘
ان شاءاللہ آپ کی ذات سے ہم مبتدیوں کو بھی فائدہ ہوگا ۔
حمیرا عدنان — نومبر 22، 2018 8:38 شام
خوش آمدید جناب عبدالصمد صاحب
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
م حمزہ — نومبر 23، 2018 2:53 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
عبدالصمدچیمہ — نومبر 23، 2018 6:01 صبح
و علیکم السلام
شعبہ ٹائپنگ
لائبریری میں شامل کیے جانے والے کسی عنوان کی ٹائپنگ میں شریک ہو سکتے ہیں۔‬
برائے مہربانی اِس میں شامل ہونے کا طریقہ کار بتادیں۔
عرفان سعید — نومبر 23، 2018 6:40 صبح
محفل میں خوش آمدید چیمہ صاحب
گلزار خان — فروری 12، 2019 1:50 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.104188/