تعارف

عبدالرحمن آزاد — نومبر 12، 2018 4:25 شام
اپ کو میرے تعارف کی ضرورت کیا ہے
میں وہی ہوں کہ جسے اپ نے چاہا تھا کھبی
مظہر امام
اگر مہں ایسا کہو کہ
میرا نام عبدالرحمن پستے والا میں ہو پٹھان تو اچھا نہیں لگے گا کیونکہ یہ بہت پرانی ڈٸیلاگ ہے ممنون ہے ہم امیتابھچن کے جس نے ہمارے نام اور قوم کے اپنے فلم میں پزیراٸی کی
بندہ ناچیز کو عبدالرحمن ازاد کہتے ہے اور جنت نظیر وادی سوات سے میرا تعلق ہے
تعلیم ایم اے اردو
تھوڑی بہت پشتو اور تھوڑی بہت اردو میں شاعری کرتا ہو اور کھبی کھبار اپنے علاقاٸی اخبار کیلے کالم لیکھا کرتا ہو
پیشے کے لحاظ سے مزدور ہوں
محمد عدنان اکبری نقیبی — نومبر 12، 2018 4:28 شام
آپ کو محفل میں خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — نومبر 12، 2018 4:59 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — نومبر 12، 2018 6:06 شام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔:)
کھبی کھبار اپنے علاقاٸی اخبار کیلے کالم لیکھا کرتا ہو
علاقائی اخبار والوں کے لیے نیک تمنائیں۔:tongueout:
پیشے کے لحاظ سے مزدور ہوں
ماشاءاللہ جی۔:)
محمد وارث — نومبر 13، 2018 3:23 صبح
خوش آمدید عبدالرحمٰن صاحب۔
کامران عاشر — نومبر 13، 2018 4:05 صبح
خوش آمدید آزاد صاحب
عبدالرحمن آزاد — نومبر 13، 2018 11:33 صبح
السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔:)
وعلیکم سلام ورحمتہ اللہ
علاقائی اخبار والوں کے لیے نیک تمنائیں۔:tongueout:
ماشاءاللہ جی۔:)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔:)
علاقائی اخبار والوں کے لیے نیک تمنائیں۔:tongueout:
ماشاءاللہ جی۔:)
حمیرا عدنان — نومبر 22، 2018 8:39 شام
خوش آمدید جناب عبدالرحمن آزاد صاحب
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
م حمزہ — نومبر 23، 2018 2:58 صبح
خوش آمدید عبدالرحمٰن صاحب۔
دوسری مباک باد بھی قبول فرمائیں کہ آپ آزاد ہیں۔
عبدالرحمن آزاد — دسمبر 23، 2018 4:55 شام
تمام احباب کا شکریہ
نیک تمنائیں
محمد امین صدیق — دسمبر 23، 2018 8:37 شام
مابدولت برادرم عبدالرحمن کو اس محفل ہزار رنگ میں قدم رنجہ فرمانے پر قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہوئے درجہ غایت فخروانبساط محسوس کرتے ہیں ، اور یہاں ان کو معلومات افزا و لطف آگیں ساعتیں گذارنے کی نوید جانفزا سناتے ہیں ۔ :welcome: :):)
سید عمران — دسمبر 24، 2018 7:15 صبح
خوش آمدید!!!
گلزار خان — فروری 12، 2019 1:49 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.104199/