عزیزم! میرا تعلق پاڑاچنار سے ہے اور اب ایک سال سے نیشنل کالج آف آرٹس، لاہور سے منسلک ہوں۔ اپنی اردو بہتر بنانے کی جستجو مجھے یہاں کھینچ لائی۔ برائے کرم میری اردو میں جتنے عیب ہوں ان کی یادہانی ضرور کروائیے گا، یہ ایک گزارش ہے۔
جی آیاں نوں۔
یاددہانی دوبارہ یاد دلانے یا تاکید کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ اس لیے یاددہانی کی یاددہانی کروائی جارہی ہے۔
ویسے سب چلتا ہے۔
