Anees jan — اپریل 2، 2020 6:22 شام
میں وہی
انیس ہوں دوستو
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
عرفان سعید — اپریل 2، 2020 6:24 شام
کورونا میں کہاں یاد؟
دوبارہ خوش آمدید
پہلی آئی ڈی کو کیا ہوا؟
Anees jan — اپریل 2، 2020 6:29 شام
کورونا میں کہاں یاد؟
دوبارہ خوش آمدید
پہلی آئی ڈی کو کیا ہوا؟
بس جی کرونا کی وجہ کچھ فارغ ہوئے تو محفل میں آ دھمکے
پہلی آئی کے پاسورڈ وغیرہ نہیں یاد نئی بنا کر آگئے!
سید عاطف علی — اپریل 2، 2020 6:29 شام
میں وہی
انیس ہوں دوستو
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہی مبارکباد بھی آپ کو دوبارہ ۔
اب پھر سے انگریز بابو بن کر آنے میں کیا مصلحت ؟
سید عاطف علی — اپریل 2، 2020 6:30 شام
بس جی کرونا کی وجہ کچھ فارغ ہوئے تو محفل میں آ دھمکے
پہلی آئی کے پاسورڈ وغیرہ نہیں یاد نئی بنا کر آگئے!
انتظامیہ سے تعاون کی درخواست کر کے اپنا تجربہ محفوظ رکھنے کی کوشش کر سکتے ہیں ۔
Anees jan — اپریل 2، 2020 6:31 شام
وہی مبارکباد بھی آپ کو دوبارہ ۔
اب پھر سے انگریز بابو بن کر آنے میں کیا مصلحت ؟
شکریہ
سوال کا جواب نہیں بن پا رہا
سید عاطف علی — اپریل 2، 2020 6:32 شام
سوال کا جواب نہیں بن پا رہا
کیوں بھئی ۔
کیا آبگینوں کو ٹھیس پہنچتی ہے ؟
زاہد لطیف — اپریل 2، 2020 6:34 شام
شکر ہے یار جلد ہی بتا دیا وگرنہ یہ الزام بھی
جاسم محمد صاحب ہمارے سر ڈالتے!

Anees jan — اپریل 2، 2020 6:38 شام
ایموجی والا آپشن بحال ہونے دو جواب مل جائے گا
جاسم محمد — اپریل 2، 2020 6:41 شام
شکر ہے یار جلد ہی بتا دیا وگرنہ یہ الزام بھی
جاسم محمد صاحب ہمارے سر ڈالتے!
آپ تو دوسرے والے جان ہیں

سین خے — اپریل 2، 2020 6:57 شام
خوش آمدید

محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 3، 2020 8:10 شام
خوش آمدید
محمد وارث — اپریل 4، 2020 11:33 صبح
خوش آمدید۔
سید ذیشان — اپریل 4، 2020 11:57 صبح
خوش آمدید

جاسمن — اپریل 4، 2020 12:59 شام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
پھر سے خوش آمدید۔۔
فہد اشرف — اپریل 4، 2020 1:03 شام
خوش آمدید انیس جان صاحب۔
شمشاد خان — اپریل 4، 2020 2:18 شام
اردو محفل میں دوبارہ خوش آمدید۔
Anees jan — اپریل 6، 2020 5:22 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
پھر سے خوش آمدید۔۔
اردو محفل میں دوبارہ خوش آمدید۔
سب دوستوں کا دلی شکریہ