شاہد عزیز انجم — اپریل 6، 2020 6:56 شام
میرا نام شاہد عزیز انجم ہے۔ ادب کا طالب علم ہوں۔ فکشن اور تنقید سے دلچسپی ہے۔ مگر شاعری پڑھنے کا بھی شوق ہے۔ فورم کی رنگا رنگی دیکھ کر شامل ہوا۔ نہایت دلچسپ جگہ ہے۔ امید ہے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ تمام دوستوں کیلئے پیار اور نیک خواہشات۔۔۔۔۔!!!!24
بندہ پرور — اپریل 6، 2020 8:25 شام
میرا نام شاہد عزیز انجم ہے۔ ادب کا طالب علم ہوں۔ فکشن اور تنقید سے دلچسپی ہے۔ مگر شاعری پڑھنے کا بھی شوق ہے۔ فورم کی رنگا رنگی دیکھ کر شامل ہوا۔ نہایت دلچسپ جگہ ہے۔ امید ہے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ تمام دوستوں کیلئے پیار اور نیک خواہشات۔۔۔۔۔!!!!24
خوش آمدید شاہد عزیز انجم صاحب
شمشاد خان — اپریل 7، 2020 1:04 صبح
میرا نام شاہد عزیز انجم ہے۔ ادب کا طالب علم ہوں۔ فکشن اور تنقید سے دلچسپی ہے۔ مگر شاعری پڑھنے کا بھی شوق ہے۔ فورم کی رنگا رنگی دیکھ کر شامل ہوا۔ نہایت دلچسپ جگہ ہے۔ امید ہے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ تمام دوستوں کیلئے پیار اور نیک خواہشات۔۔۔۔۔!!!!24
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیں، کیا کرتے ہیں، تعلیم کتنی ہے، کہاں سے تعلق ہے، وغیرہ وغیرہ۔
محمد وارث — اپریل 7، 2020 6:45 صبح
خوش آمدید شاہد صاحب۔
عرفان سعید — اپریل 7، 2020 8:50 صبح
خوش آمدید شاہد صاحب
سید عاطف علی — اپریل 7، 2020 9:39 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید شاہد عزیز انجم صاحب
نیرنگ خیال — اپریل 7، 2020 10:59 صبح
خوش عام دید شاہد عزیز انجم صاحب۔
زاہد لطیف — اپریل 7، 2020 11:04 صبح
خوش آمدید محترم!

محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 7، 2020 11:19 صبح
خوش آمدید
محمدظہیر — اپریل 7، 2020 11:27 صبح
ویلکم شاہد عزیز انجم صاحب
م حمزہ — اپریل 7، 2020 11:34 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شاہد عزیز انجم — اپریل 21، 2020 4:32 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیں، کیا کرتے ہیں، تعلیم کتنی ہے، کہاں سے تعلق ہے، وغیرہ وغیرہ۔
برادر۔ ایم فل کر رہا ہوں ۔اردو ادب کے حوالے سے اور لیہ سے تعلق ہے۔
مریم افتخار — اپریل 21، 2020 5:08 شام
میرا نام شاہد عزیز انجم ہے۔ ادب کا طالب علم ہوں۔ فکشن اور تنقید سے دلچسپی ہے۔ مگر شاعری پڑھنے کا بھی شوق ہے۔ فورم کی رنگا رنگی دیکھ کر شامل ہوا۔ نہایت دلچسپ جگہ ہے۔ امید ہے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ تمام دوستوں کیلئے پیار اور نیک خواہشات۔۔۔۔۔!!!!24
اردو محفل میں خوش آمدید. امید ہے ہمیں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا!

شمشاد خان — اپریل 21، 2020 8:43 شام
اردو ادب میں ایم فل کر رہے ہیں تو پھر تو اردو محفل کے اثاثہ ثابت ہو سکتے ہیں۔