تعارف

مومن فرحین — مئی 7، 2020 6:16 صبح
ہم روح سفر ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچان
کل اور کسی نام سے آجائیں گے ہم لوگ
السلام علیکم ۔۔۔۔
کچھ دنوں قبل ہی اردو محفل کو join کیا ہے ۔۔۔
یہ بہت ہی دلچسپ ہے ۔۔
اور ان ممبران کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اسے سمجھنے میں مدد دی ۔۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — مئی 7، 2020 6:35 صبح
ہم روح سفر ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچان
کل اور کسی نام سے آجائیں گے ہم لوگ
السلام علیکم ۔۔۔۔
کچھ دنوں قبل ہی اردو محفل کو join کیا ہے ۔۔۔
یہ بہت ہی دلچسپ ہے ۔۔
اور ان ممبران کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اسے سمجھنے میں مدد دی ۔۔۔
وعلیکم السلام
یہ آپ کے تعارف سے زیادہ محفلین اور اردو محفل کی تعریف ہوئی۔
آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید
عرفان سعید — مئی 7، 2020 7:18 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
مومن فرحین — مئی 7، 2020 7:38 صبح
وعلیکم السلام
یہ آپ کے تعارف سے زیادہ محفلین اور اردو محفل کی تعریف ہوئی۔
آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید

میں ہندوستان کی رہنے والی ہوں ۔۔۔ اسی سال BUMS مکمل کیا ہے ۔۔۔ ادبی ذوق اور شاعری کا شوق بھی رکھتی ہوں ۔۔۔
محمد وارث — مئی 7، 2020 8:15 صبح
خوش آمدید۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — مئی 7، 2020 8:23 صبح
میں ہندوستان کی رہنے والی ہوں ۔۔۔ اسی سال BUMS مکمل کیا ہے ۔۔۔ ادبی ذوق اور شاعری کا شوق بھی رکھتی ہوں ۔۔۔
ماشاءاللہ
ان شاء اللہ آپ کے شوق کا محفل پر بھرپور بندوبست موجود ہے۔ آپ خوب ذوق و شوق سے محفوظ ہو سکیں گی۔
شمشاد خان — مئی 7، 2020 10:28 صبح
ہم روح سفر ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچان
کل اور کسی نام سے آجائیں گے ہم لوگ
السلام علیکم ۔۔۔۔
کچھ دنوں قبل ہی اردو محفل کو join کیا ہے ۔۔۔
یہ بہت ہی دلچسپ ہے ۔۔
اور ان ممبران کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اسے سمجھنے میں مدد دی ۔۔۔
Momin farheen صاحبہ اردو محفل میں خوش آمدید۔
کسی اور نام سے آنے کی ضرورت نہیں، اسی نام سے اردو محفل میں رہیں۔
ہندوستان میں کہاں سے تعلق ہے آپ کا؟
ایس ایس ساگر — مئی 7، 2020 12:20 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
سید ذیشان — مئی 7، 2020 12:56 شام
محفل میں خوش آمدید!
مومن فرحین — مئی 7، 2020 3:20 شام
Momin farheen صاحبہ اردو محفل میں خوش آمدید۔
کسی اور نام سے آنے کی ضرورت نہیں، اسی نام سے اردو محفل میں رہیں۔
ہندوستان میں کہاں سے تعلق ہے آپ کا؟
مالیگاؤں ، ناسک
فاخر — مئی 7، 2020 4:07 شام
ہم روح سفر ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچان
کل اور کسی نام سے آجائیں گے ہم لوگ
السلام علیکم ۔۔۔۔
کچھ دنوں قبل ہی اردو محفل کو join کیا ہے ۔۔۔
یہ بہت ہی دلچسپ ہے ۔۔
اور ان ممبران کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اسے سمجھنے میں مدد دی ۔۔۔

اہلا و سہلا مرحبا !
خوش آمدید
مریم افتخار — مئی 7، 2020 5:35 شام
خوش آمدید!
لاريب اخلاص — مئی 7، 2020 5:45 شام
وعلیکم السلام!
خوش آمدید!
عبدالقیوم چوہدری — مئی 7، 2020 8:58 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔:)
اسی سال BUMS مکمل کیا ہے

:question:
محمدظہیر — مئی 8، 2020 12:16 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
میں ہندوستان کی رہنے والی ہوں ۔۔۔ اسی سال BUMS مکمل کیا ہے ۔۔۔ ادبی ذوق اور شاعری کا شوق بھی رکھتی ہوں ۔۔۔
ماشاءاللہ۔ کونسے کالج سے بی یو ایم ایس کیا ہے
محمدظہیر — مئی 8، 2020 12:23 صبح
بیچلر آف یونانی میڈیسن اینڈ سرجری۔
انڈیا میں ماڈرن میڈیسن ایم بی بی ایس کے علاوہ یونانی میڈیسن، آیوروید میڈیسن، ہومیوپیتھی میڈیسن اور سدھارتھ وغیرہ میڈیسن کورسز ہیں جو آیوش کے تحت ہیں ۔ ayurved yoga unani siddharth homeopathy ملا کر آیوش بنا ہے۔
شکیب — مئی 8، 2020 12:25 صبح
خوش آمدید۔ ان شاء اللہ آپ کو محفل سے بہت مدد ملے گی۔ کچھ آپ بھی اپنا حصہ ڈالیے گا۔
مومن فرحین — مئی 8، 2020 12:35 صبح
خوش آمدید۔ ان شاء اللہ آپ کو محفل سے بہت مدد ملے گی۔ کچھ آپ بھی اپنا حصہ ڈالیے گا۔
جی انشاء اللّه
مومن فرحین — مئی 8، 2020 12:36 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
ماشاءاللہ۔ کونسے کالج سے بی یو ایم ایس کیا ہے
محمدیہ طبیہ کلج
محمدظہیر — مئی 8، 2020 12:39 صبح
میرے ایک واقف کار ڈاکٹر اسماعیل شیخ جو سولا پور سے ہیں غالباً وہیں سے فارغ ہیں۔ آپ نے گلبرگہ میں ٹیپو سلطان یونانی میڈیکل کالج کا سنا ہے؟
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.111685/