عاشق علی بخاری — ستمبر 5، 2020 1:14 شام
کنیت: ابوھریرہ
نام: عاشق علی بخاری
شہر: ٹنڈوآدم ضلع سانگھڑ سندھ
تعلیم: ایف اے
ایم اے اسلامیت
فاضل عربی
فاضل علوم اسلامیہ
حال ٹیچر.
زیک — ستمبر 5، 2020 2:30 شام
عاشق علی بخاری — ستمبر 5، 2020 2:31 شام
آپ ہدیہ کردیں تو زیادہ بھی ہوجائیں گی.
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری — ستمبر 5، 2020 3:22 شام
خوش آمدید جناب عالی
عاشق علی بخاری صاحب
یوں تو ہم بھی یہاں نئے ہی ہیں پر آپ سے تھوڑا
پہلےاس خوب صورت محفل میں شامل ہوئے ہیں
جہاں تک ہمیں پتہ ہے اس بہترین فورم کے بانی زیک صاحب ہیں
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 5، 2020 4:27 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔

محمد وارث — ستمبر 5، 2020 8:13 شام
خوش آمدید بخاری صاحب۔
سید عاطف علی — ستمبر 5، 2020 8:41 شام
اردو محفل میں خوش آمدید بخاری صاحب ۔
آپ تو میرے پڑوسی ہیں ۔
شمشاد — ستمبر 5، 2020 10:08 شام
کنیت: ابوھریرہ
نام: عاشق علی بخاری
شہر: ٹنڈوآدم ضلع سانگھڑ سندھ
تعلیم: ایف اے
ایم اے اسلامیت
فاضل عربی
فاضل علوم اسلامیہ
حال ٹیچر.
عاشق علی بخاری صاھب اردو محفل میں خوش آمدید۔
ایس ایس ساگر — ستمبر 5، 2020 10:42 شام
خوش آمدید بخاری صاحب۔
عاشق علی بخاری — ستمبر 6، 2020 4:29 شام
آ
اردو محفل میں خوش آمدید بخاری صاحب ۔
آپ تو میرے پڑوسی ہیں ۔
پ کہاں رہتے ہیں
عاشق علی بخاری — ستمبر 6، 2020 4:30 شام
خوش آمدید جناب عالی
عاشق علی بخاری صاحب
یوں تو ہم بھی یہاں نئے ہی ہیں پر آپ سے تھوڑا
پہلےاس خوب صورت محفل میں شامل ہوئے ہیں
جہاں تک ہمیں پتہ ہے اس بہترین فورم کے بانی زیک صاحب ہیں
شکریہ جناب
عاشق علی بخاری — ستمبر 6، 2020 4:30 شام
سید عاطف علی — ستمبر 6، 2020 4:39 شام
میں شہدادپور سے تعلق رکھتا ہوں ۔
فی الحال ریاض میں ہوں ۔
عاشق علی بخاری — ستمبر 7، 2020 3:33 شام
ماشاء اللہ جب آئیں تو دیدار کروائیے گا.
عطاء اللہ جیلانی — ستمبر 7، 2020 3:40 شام
خوش آمدید
محترم جناب بخاری صاحب
عاشق علی بخاری — ستمبر 7، 2020 3:44 شام
شکریہ محترم بھیا
عاشق علی بخاری — ستمبر 7، 2020 3:46 شام
نئ لڑی بنانا چاہ رہا ہوں لیکن آپشن ہی نہیں آرہا
عطاء اللہ جیلانی — ستمبر 7، 2020 4:02 شام
وقتاَ فوقتاَ مراسلے ارسال کرتے رہیں اور پسندیدگی وصول کرتے جائے کچھ دنوں بعد یہ تسلسل بڑھ جائے گا جس سے آپکو درجہ بندی کا آپشن بھی سکرین پر نظر ائے گا اور مزید تمغے بھی اردو محفل فورم سے حاصل ہونگی
شمشاد — ستمبر 7، 2020 5:27 شام
نئ لڑی بنانا چاہ رہا ہوں لیکن آپشن ہی نہیں آرہا
عاشق علی بخاری صاحب آپ کون سے زمرے میں نئی لڑی بنانا چاہ رہے ہیں، اور کیا مشکل پیش آ رہی ہے؟
سید عاطف علی — ستمبر 7، 2020 5:47 شام
نئ لڑی بنانا چاہ رہا ہوں لیکن آپشن ہی نہیں آرہا
موضوعات کے لحآظ سے فورم کے حصے ہیں آپ اپنے موضوع کے لحاظ سے متعلقہ حصے میں لڑی بنا سکتے ہیں ۔