تعارف

یاسر ہدایت — اکتوبر 4، 2020 1:08 شام
السلام علیکم!
امید ہے تمام اہل علم و اہل ادب حضرات بخیر و عافیت ہونگے۔
مادری زبان پشتو ہے، اردو ادب سے دلی لگاؤ ہے۔ اسی لئے یہاں شمولیت اختیار کی۔ یہاں بہت سے صاحب علم و دانش حضرات موجود ہیں۔ امید ہے رہنمائی کرینگے۔
جزاک اللہ خیر۔
محمد احسن سمیع راحلؔ — اکتوبر 4، 2020 1:28 شام
خوش آمدید جناب یاسر صاحب۔
یاسر ہدایت — اکتوبر 4، 2020 1:29 شام
بہت شکریہ محمد احسن سمیع صاحب۔
محمد وارث — اکتوبر 4، 2020 2:51 شام
خوش آمدید یاسر صاحب۔
یاسر ہدایت — اکتوبر 4، 2020 2:58 شام
خوش آمدید یاسر صاحب۔
جزاک اللہ، محمد وارث صاحب
عبدالصمدچیمہ — اکتوبر 4، 2020 3:10 شام
خوش آمدید جناب۔
خالد محمود چوہدری — اکتوبر 4، 2020 3:16 شام
خوش آمدید یاسر صاحب۔
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری — اکتوبر 4، 2020 3:21 شام
محفل ہے دوستو ں کی چلو دوستی ہوئی
آنے سے آپ کے ہمیں بے حد خوشی ہوئی
محفل کو پھر ملا ہے نیا اک ندیم آج
روشن دیے میں اور ذرا روشنی ہوئی
اشعار فی البدیہ یہ کہے ہیں عظیم نے
دو چار شعر ہی سہی کچھ شاعری ہوئی
یاسر ہدایت — اکتوبر 4، 2020 3:27 شام
محفل ہے دوستو ں کی چلو دوستی ہوئی
آنے سے آپ کے ہمیں بے حد خوشی ہوئی
محفل کو پھر ملا ہے نیا اک ندیم آج
روشن دیے میں اور ذرا روشنی ہوئی
اشعار فی البدیہ یہ کہے ہیں عظیم نے
دو چار شعر ہی سہی کچھ شاعری ہوئی
ماشاءاللہ بہت خوب، جناب ڈاکٹر عظیم صاحب۔
آپکی حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ۔
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری — اکتوبر 4، 2020 3:40 شام
ماشاءاللہ بہت خوب، جناب ڈاکٹر عظیم صاحب۔
آپکی حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ۔
بسم اللہ الر حمن الرحیم
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ
آپ کے سلام کا جواب دینا ہم بھی بھول گئے اور کسی نے بھی نہی دیا چلیں اب سب کی طرف سے ہم نے جواب دے دیا
جناب عالی یہ محبت اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہی عطا کی جاتی ہے روزانہ کوئی نہ کوئی محفل میں شامل ہوتا ہی رہتا ہے پر آج جیسے ہی آپ کے مراسلے کی اطلاع ہمارے پاس پہنچی تو آپ کا استقبال اشعار سے کرنے کا خیال آیا
یاسر ہدایت — اکتوبر 4، 2020 4:25 شام
جزاک اللہ خیر ڈاکٹر صاحب۔
آپ جیسے صاحب علم شخصیت سے متعارف ہونا بھی میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔
بسم اللہ الر حمن الرحیم
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ
آپ کے سلام کا جواب دینا ہم بھی بھول گئے اور کسی نے بھی نہی دیا چلیں اب سب کی طرف سے ہم نے جواب دے دیا
جناب عالی یہ محبت اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہی عطا کی جاتی ہے روزانہ کوئی نہ کوئی محفل میں شامل ہوتا ہی رہتا ہے پر آج جیسے ہی آپ کے مراسلے کی اطلاع ہمارے پاس پہنچی تو آپ کا استقبال اشعار سے کرنے کا خیال آیا
شمشاد — اکتوبر 4، 2020 10:09 شام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
Welcome.jpg
سیما علی — اکتوبر 12، 2020 4:10 شام
خوش آمدید
یاسر ہدایت صاحب۔
احمد محمد — اکتوبر 12، 2020 5:35 شام
خوش امدید جناب
صابرہ امین — اکتوبر 12، 2020 5:37 شام
خوش آمدید یاسر بھائی ۔ ۔
محمداحمد — اکتوبر 12، 2020 7:18 شام
خوش آمدید!
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 13، 2020 7:00 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل فورم پر خوش آمدید۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.113427/