تعارف

زوجہ اظہر — اکتوبر 23، 2020 9:02 شام
السلام علیکم
گزشتہ تین سال سے فورم کی رکن ہوں
کراچی میں رہائش ہے
نفسیات کی ادنی طالبہ ہوں اور اسی میدان میں عملی تجربہ ہے
اردو محفل کسی سہیلی کی طرح زندگی کا حصہ ہے
اس عرصے میں بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملا ہے
محمد عبدالرؤوف — اکتوبر 23، 2020 9:09 شام
اگر آپ تین سال سے فورم کی رکن ہیں تو پھر آپ کو تعارف لڑی میں آنے کےلیے ہی خوش آمدید کہہ سکتے ہیں :)
:welcome:
سید عاطف علی — اکتوبر 23، 2020 9:11 شام
زوجہ اظہر ۔ آپ تو خاصی سینئر رکن ہوئیں لیکن بہر حال یہاں آپ کو بہت خوش آمدید ۔
محمد عبدالرؤوف — اکتوبر 23، 2020 9:14 شام
زوجہ اظہر ۔ آپ تو خاصی سینئر رکن ہوئیں لیکن بہر حال یہاں آپ کو بہت خوش آمدید ۔
لیکن مراسلے اتنے کم؟؟؟؟
دھیان کیجیے گا ورنہ کسی بھی وقت جاسمن آپا کی طرف سے بلاوا آ سکتا ہے:)
محب علوی — اکتوبر 23، 2020 9:23 شام
خوش آمدید اور امید ہے کہ نفسیات پر آپ سے سیکھنے کو ملتا رہے گا۔
قرۃالعین اعوان — اکتوبر 23، 2020 9:36 شام
خوب!
خوش آمدید زوجہ اظہر سس
آپ تو ہم شہر ہوئیں۔ موضوع بھی آپ کا بے حد دلچسپ اور اہم ہے۔
امید ہے نفسیات کی گھتیاں سلجھانے کے حوالے سے آپ سے بہت کچھ سیکھنے میں مدد ملے گی۔ :)
اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیے؟ فورم تک کیسے رسائی ہوئی؟ یہاں سے کیا سیکھا؟ وغیرہ وغیرہ :)
زوجہ اظہر — اکتوبر 24، 2020 2:16 صبح
مندرجہ بالا آپ تمام لوگوں کا بے حد شکریہ
آپ سب کی مہربانی ہے
سواگت کا میرے ذہن میں خیال نہ تھا
گزشتہ دنوں سے متواتر مراسلے ہوئے تو
غیر اخلاقی بات لگی کہ محفل میں بغیر تعارف کے داخل ہوں
ماہی احمد — اکتوبر 24، 2020 2:29 صبح
لیکن مراسلے اتنے کم؟؟؟؟
دھیان کیجیے گا ورنہ کسی بھی وقت جاسمن آپا کی طرف سے بلاوا آ سکتا ہے:)
نیب :ROFLMAO:
ماہی احمد — اکتوبر 24، 2020 2:30 صبح
خوش آمدید زوجہ اظہر!:)
محفل پر ہم آپ کو زوجہ اظہر کے علاوہ کیا کہہ کر بلا سکتے ہیں؟؟؟
:)
قرۃالعین اعوان — اکتوبر 24، 2020 2:32 صبح
خوش آمدید زوجہ اظہر!:)
محفل پر ہم آپ کو زوجہ کے علاوہ کیا کہہ کر بلا سکتے ہیں؟؟؟
:)
سِس کہہ لیجیے جو کہ مدیحہ اپیا کے فرمان کے مطابق انہیں سَس لگا کرتا تھا :heehee:
زوجہ اظہر — اکتوبر 24، 2020 2:33 صبح
خوب!
خوش آمدید زوجہ اظہر سس
آپ تو ہم شہر ہوئیں۔ موضوع بھی آپ کا بے حد دلچسپ اور اہم ہے۔
امید ہے نفسیات کی گھتیاں سلجھانے کے حوالے سے آپ سے بہت کچھ سیکھنے میں مدد ملے گی۔ :)
اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیے؟ فورم تک کیسے رسائی ہوئی؟ یہاں سے کیا سیکھا؟ وغیرہ وغیرہ :)

بجا فرمایا آپ نے .. یہ ایک دلچسپ مضمون ہے
اردو زبان سے محبت ہے لہذا اس وقت اردو کی سائیٹس دیکھتے دیکھتے رسائی ہوئی ...
یقینا محفل پرمختلف زمروں میں ہر روز کچھ نیا سیکھنے کو مل جاتا ہے
پیشہ ورانہ اور گھریلو مصروفیت کے بعد عموما محفل کا چکر ضرور لگتا ہے
ماہی احمد — اکتوبر 24، 2020 2:34 صبح
سِس کہہ لیجیے جو کہ مدیحہ اپیا کے فرمان کے مطابق انہیں سَس لگا کرتا تھا :heehee:
ایک بار زوجہ اظہر "جواب" دے دیں۔۔۔ پھر سس بہنا وغیرہ سے ہی کام چلانا پڑے گا :LOL:
ماہی احمد — اکتوبر 24، 2020 2:35 صبح
سِس کہہ لیجیے جو کہ مدیحہ اپیا کے فرمان کے مطابق انہیں سَس لگا کرتا تھا :heehee:
ویسے مدیحہ اپیا دوبارہ آئیں کبھی محفل پر؟
اب تو فرحت کیانی آپی کو نہیں بہت عرصے سے۔۔۔۔
قرۃالعین اعوان — اکتوبر 24، 2020 2:38 صبح
ویسے مدیحہ اپیا دوبارہ آئیں کبھی محفل پر؟
اب تو فرحت کیانی آپی کو نہیں بہت عرصے سے۔۔۔۔
مدیحہ اپیا کا انتظار تو انتظار ہی رہ گیا :(
فرحت سس تو نظر آتی رہتی ہیں :)
زوجہ اظہر — اکتوبر 24، 2020 2:41 صبح
خوش آمدید زوجہ اظہر!:)
محفل پر ہم آپ کو زوجہ کے علاوہ کیا کہہ کر بلا سکتے ہیں؟؟؟
:)

آپ نے جس نام سے خوش آمدید کہا وہی اچھا ہے
نور وجدان — اکتوبر 24، 2020 2:56 صبح
خوش آمدید زوجہ اظہر صاحبہ
ماہی احمد — اکتوبر 24، 2020 3:14 صبح
بجا فرمایا آپ نے .. یہ ایک دلچسپ مضمون ہے
اردو زبان سے محبت ہے لہذا اس وقت اردو کی سائیٹس دیکھتے دیکھتے رسائی ہوئی ...
یقینا محفل پرمختلف زمروں میں ہر روز کچھ نیا سیکھنے کو مل جاتا ہے
پیشہ ورانہ اور گھریلو مصروفیت کے بعد عموما محفل کا چکر ضرور لگتا ہے
آپ ابھی زیرِ تعلیم ہیں یا پروفیشنل لائف شروع ہو چکی؟؟؟
ماہی احمد — اکتوبر 24، 2020 3:15 صبح
مدیحہ اپیا کا انتظار تو انتظار ہی رہ گیا :(
کیا مطلب؟؟؟
ماہی احمد — اکتوبر 24، 2020 3:16 صبح
فرحت سس تو نظر آتی رہتی ہیں :)
فرحت کیانی اپیا! دیکھتے ہیں اب دنیا کتنی گول ہے :LOL:
ماہی احمد — اکتوبر 24، 2020 3:17 صبح
آپ نے جس نام سے خوش آمدید کہا وہی اچھا ہے
بہت بہتر:)
صفحات: 1 2 3 4 5

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.113640/